جڑواں شہر وں میں موسلادھار بارش، نالہ لئی میں طغیانی کا خطرہ، ایمرجنسی نافذ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Islamabad Rain

اسلام آباد: جڑواں شہر وں میں موسلادھار بارش سے نالہ لئی میں طغیانی کا خطرہ ہے۔این ڈی ایم اے نے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مقامی انتظامیہ اور ایمرجنسی کے اداروں کو الرٹ کردیا گیا ہے۔

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھاربارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث راولپنڈی کے نالہ لئی میں طغیانی کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے ۔راولپنڈی میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے،شہر میں اب تک ایک سو پچیس ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے ۔ ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ مقامی انتظامیہ اور ایمرجنسی کے اداروں کو الرٹ کردیا گیا جبکہ ایم ڈی واسا کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تاہم اس وقت کوئی نشیبی علاقہ زیرآب نہیں ہے ۔ نالہ لئی میں ستر ہزار کیوسک پانی کا ریلہ گزرنے کی گنجائش ہے ۔

ایم ڈی واساراجہ شوکت کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں اب تک 125 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے تاہم کوئی نشیبی علاقہ زیرآب نہیں ہے۔ گوالمنڈی پل سے 40 ہزار کیوسک فٹ کا سیلابی ریلی ابھی گزر رہا ہے جبکہ نالہ لئی میں 70 ہزار کیوسک پانی کا ریلہ گزرنے کی گنجائش ہے۔ ایم ڈی واساراجہ شوکت نے بتایا کہ واسا کی مختلف ٹیمیں صبح 4 بجے سے مختلف علاقوں میں کام کررہی ہیں ۔ معاونت کے لیے ٹرپل ون بریگیڈ کو بھی بلایا تھا تاہم اب صورتحال قابو میں ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جڑواں شہروں میں شدید بارشیں نالہ لئی میں طغیانیاگر بارش کا سلسلہ برقرار رہا تو راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہوجائے گی گنجائش سے زیادہ پانی بھرنے کی صورت میں راول ڈیم کے سپل ویز کھلنے پڑیں گے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

موسلادھار بارش: جڑواں شہر ڈوب گئے پشاور موڑ انٹر چینج بندموسلادھار بارش: جڑواں شہر ڈوب گئے، پشاور موڑ انٹر چینج بند Islamabad Rawalpindi Heavy Rains Peshawar Interchange Closed ICT_Police dcislamabad WeatherPK Pak_Weather pmdgov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جڑواں شہروں میں بارش سے موسم خوشگواراسلام آباد اورراولپنڈی میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھاربارش ہوئی اور موسم خوشگوار MoIB_Official GovtofPakistan pmdgov خداتعالی کو ہمہ وقت اپنے ساتھ سمجھنا ایمان کی افضل ترین علامت ہے۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ)
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایک سال سے زنجیر وں میں جکڑی خاتون بازیابخاتون کے گلے اور ٹانگ میں زنجیر ڈالی گئی تھی،ڈی پی او صوابی شعیب کے مطابق خاتون کو قید میں رکھنے والے تین ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے جبکہ چوتھے کی گرفتاری
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں تیز بارشیں: راولپنڈی، اسلام آباد میں کئی علاقوں میں گاڑیاں بہہ گئیںخداتعالی کو ہمہ وقت اپنے ساتھ سمجھنا ایمان کی افضل ترین علامت ہے۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ)
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں یکدم بڑی کمیپاکستان زندہ باد _Mansoor_Ali کوئی ٹیویٹ کر دیو kya 1 rup k 10 dollar mil rhy hn :P kamal karty hu panday g :P
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »