موسلادھار بارش: جڑواں شہر ڈوب گئے پشاور موڑ انٹر چینج بند

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موسلادھار بارش: جڑواں شہر ڈوب گئے، پشاور موڑ انٹر چینج بند Islamabad Rawalpindi Heavy Rains Peshawar Interchange Closed ICT_Police dcislamabad WeatherPK Pak_Weather pmdgov

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے بعد سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ کئی نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے ندی نالے بپھر گئے۔ نالہ لئی میں طغیانی پر ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا جبکہ کئی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔

اسلام آباد کی شاہراہ اسلام آباد، شکر پڑیاں، پشاور موڑ، نائنتھ ایونیو، ایمبیسی روڈ سمیت کئی مقامات پر پانی جمع ہوگیا، جبکہ ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔بارش کے بعد اسلام آباد کی سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا جبکہ سری نگر ہائی وے پر پشاور موڑ فلائی اور کے نیچے کار بارش کے پانی میں ڈوب گئی۔ ریسکیو اہل کاروں نےدھکا لگا کر گاڑی کو نکالا۔ٹریفک پولیس نے کہا ہے کہ شہری اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے پر پشاور موڑ انٹر چینج کا استعمال نہ کریں اور گاڑیوں کا رخ نائنتھ ایونیو کی طرف موڑ دیں۔اسلام آباد میں موسلا...

دوسری جانب بارش کے بعد راولپنڈی شہرکے کئی نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ نالہ لئی میں بھی پانی کی سطح کئی فٹ بلند ہوگئی۔ کئی نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔نالہ لئی میں پانی کی سطح 21 فٹ تک پہنچ گئی۔ پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے کے بعد خطرے کی گھنٹیاں بجادی گئیں اور لوگوں کوندی نالوں سے ملحقہ بستیاں خالی کرنے کی ہدایات کردی گئی ہیں۔

ضلعی انتظامیہ، واسا اور دیگر متعلقہ اداروں کو ریڈ الرٹ کرکے سول ڈیفنس اور ریسکیو ون ون ٹوٹو کے اہلکار کسی بھی ناگہانی صورت حال سے نمٹنے کے لیے نالہ لئی کے کناروں پر تعینات کر دئیے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا کہ سب سے درخواست ہے کہ وہ تعاون کریں اور غیر ضروری نقل و حرکت کو اگلے 2 گھنٹوں تک محدود رکھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جڑواں شہروں میں بارش سے موسم خوشگواراسلام آباد اورراولپنڈی میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھاربارش ہوئی اور موسم خوشگوار MoIB_Official GovtofPakistan pmdgov خداتعالی کو ہمہ وقت اپنے ساتھ سمجھنا ایمان کی افضل ترین علامت ہے۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ)
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد اورراولپنڈی میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔اسلام آباد اورراولپنڈی میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ Pakistan Islamabad Rawalpindi Rain Weather Pleasant pmdgov GovtofPakistan zartajgulwazir Forecast
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش ،آج بادل پھر برسنے کا امکانلاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش ،آج بادل پھر برسنے کا امکان مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اگلے 3 روز موسم ابر آلود رہنے اور ہلکی بارش کی پیش گوئی - ایکسپریس اردواگست کے پہلے ہفتے تک شہر میں کسی نئے مون سون سلسلے کی توقع نہیں، چیف میٹرولوجسٹ کراچی پچھلی بار ہماری چھت پہ دو انچ بارش ذیادہ ہوئی تھی۔۔۔ اس بار ہمارے حصے کی دو انچ بارش تھر میں کروادی جائے۔ شکریہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران متعدد علاقوں میں موسلا دھار بارش کی پیشنگوئی کردیمحکمہ موسمیات نے آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران متعدد علاقوں میں موسلا دھار بارش کی پیشنگوئی کردی Rain Monsoon WeatherUpdates WeatherForecast MoIB_Official GovtofPakistan pmdgov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جڑواں شہروں میں بارش سے موسم خوشگواراسلام آباد اورراولپنڈی میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھاربارش ہوئی اور موسم خوشگوار MoIB_Official GovtofPakistan pmdgov خداتعالی کو ہمہ وقت اپنے ساتھ سمجھنا ایمان کی افضل ترین علامت ہے۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ)
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »