محکمہ موسمیات نے آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران متعدد علاقوں میں موسلا دھار بارش کی پیشنگوئی کردی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ موسمیات نے آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران متعدد علاقوں میں موسلا دھار بارش کی پیشنگوئی کردی Rain Monsoon WeatherUpdates WeatherForecast MoIB_Official GovtofPakistan pmdgov

بارش کا امکان ہے ۔اس دوران بعض مقامات پر موسلا دھار بارش کی توقع ہے۔تاہم ملک کے دیگر حصوں میںموسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ آج صبح ریکارڈکیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباد،کوئٹہ اور مظفر آباد 26 ڈگری سینٹی گریڈلاہور 28کراچی 29پشاور 30گلگت 23اورمری 20 ڈگری سینٹی گریڈ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق سرینگر، ،جموں اور بارہ

مولہ میں موسم ابر آلودرہنے ،ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بعض مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان ہے جبکہ Leh میں مطلع ابر آلود رہے گا۔پلوامہ ،اننت ناگ اور شوپیاں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے اورہوائوں کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔آج صبح ریکارڈکیا گیا درجہ حرارت سرینگرچوبیس ڈگری سینٹی گریڈ جموںچھبیس،Lehسولہ، پلوامہ ، شوپیاں اور بارہ مولہ بائیس اوراننت ناگ تیئس ڈگری سینٹی گریڈ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات کی طوفانی بارشوں کی پیشگوئیاسلام آباد : محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا میں آج سے جمعے تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی .بارشوں کےدوران برساتی نالوں میں طغیانی کاخدشہ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسکاٹ لینڈ کے کوہ پیما ’’کے ٹو‘‘ سر کرنے کی کوشش کے دوران ہلاک - ایکسپریس اردو68 سالہ اسکاٹش کوہ پیما کو کے ٹو کی آغوش میں ہی دفن کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہر جعفر کے والدین جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےاسلام آباد کی عدالت میں سابق سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس کی سماعت ہوئی، ملزم ظاہر جعفر کے والدین کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ Great work keep it up
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا ٹوکیو اولمپکس کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کے باعث ایونٹ سے باہرٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا ٹوکیو اولمپکس میں اپنی ہم وطن انکیتا رائنہ کے ساتھ یوکرین سے تعلق رکھنے والی دو بہنوں لیوڈیمیلا اور نادیہ سے مقابلہ ہوا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عدم سہولیات کے باوجود لاجواب پرفارمنس، طلحہ طالب نے قوم کے دل جیت لیےعدم سہولیات کے باوجود لاجواب پرفارمنس، طلحہ طالب نے قوم کے دل جیت لیے تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین کا بڑا فیصلہٹیوشن کے نام پرتعلیم فروشی کے منافع بخش دھندے پرپابندیبیجنگ (یواین پی) چین نے ٹیوٹرنگ کمپنیوں کے ٹیوشن کے نام پر تعلیم فروشی کے منافع بخش دھندے پر پابندی عاید کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع ابلاغ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »