جیل بھرو تحریک : سب سے پہلی گرفتاری میں دوں گا، فواد چوہدری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جیل بھرو تحریک : سب سے پہلی گرفتاری میں دوں گا، فواد چوہدری مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

یہ بات انہوں نے جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف کی رگ رگ میں پاکستان تھا، ان کو پاکستانی ہونے پر فخر تھا میرا ان کے ساتھ ذاتی احترام کا تعلق تھا۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ن لیگ کہتی تھی کہ مشرف نے آئین توڑا ،میں پوچھتا ہوں کیا آج ملک میں آئین کی عمل داری ہے؟ گزشتہ9 ماہ سے مسلسل آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا جارہا ہے، مشرف نے صحیح پہچانا تھا کہ نوازشریف اور زرداری کے ہوتے آئین پر عمل نہیں ہوسکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahaha gando pir rota hy

🤣😂🤣

کنجر 4 دناں اچ رون لگ گیا سی اینے گرفتاری دینی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا 'جیل بھرو تحریک' شروع کرنے کا اعلانلاہور : چئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا اور کہا میں کال دوں گا، سب جیل بھروتحریک کی تیاری کریں۔ Ye goli lagne k bad Shuru Hona tha, Khan sahab bhi na jany ku fair lagaty Hain ,sab ki chitrol k bad khayal araha hai in ko,پر دیر آید درست آید دیر میں بھی ان شاء اللہ خیر ھوگی میری بڑی دیرینہ خواہش تھی اس بھڑوے کو جیل جاتا دیکھنے کی۔۔ انشاء اللہ وہ خواہش اب پوری ہو گی۔ جیل بھرو تحریک میں لیڈر سب سے پہلے اپنے آپ کو گرفتاری کیلئے پیش کرتا ہے۔۔ یہ ڈونکی راجہ اس تحریک کی تاریخ کو بھی بدنام کرکے چوڑیگا🤦
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے، میڈیکل رپورٹتحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے حوالے سے میڈیکل رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان جیل بھرو تحریک شروع کرو، تمہارا علاج میں کروں گا: رانا ثنا اللہملتان: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان تم جیل بھرو تحریک شروع کرو تمہارا علاج میں کروں گا۔ اس نے تو سپاریاں دی ہوئی ہیں ۔ اسکی کون لے گا Tu zara bahar tu aa awam me to phir pata lage k kon kis ka elaj karta hai.. As expected! Ik making blunders one after the other, sad, very sad!!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران جیل بھرو تحریک ضرور شروع کریں خود سندھ میں گرفتاری دیں، ناصر حسین شاہسندھ میں جیلوں کو ہم نے اصلاح گھر قرار دیا ہے، ہم عمران اور شیخ رشید کی اصلاح کر کے انہیں واپس بھیج دیں گے، ناصر حسین شاہ تفصیلات جانیے: DailyJang NasirHussainShah ImranKhan That's a good idea when are you doing it جب سندھ کے سید حکومت سے نکالے جائینگے اس دن سندھ پہلا قدم اٹہالے گی ترقی کی طرف ورنہ روز بروز تباہی کی طرف ہی جائے گی سندھ BBhuttoZardari میرے خیال میں دونوں ناقابل اصلاح ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

”جیل بھرو تحریک“، پاکستان تحریک انصاف نے باضابطہ تیاریاں شروع کر دیںاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ”جیل بھرو تحریک“ شروع کرنے کی تیاریوں کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

”جیل بھرو تحریک“، پاکستان تحریک انصاف نے باضابطہ تیاریاں شروع کر دیںاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ”جیل بھرو تحریک“ شروع کرنے کی تیاریوں کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »