جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نظر ثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نظر ثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نےجسٹس قاضی فائزعیسیٰ نظر ثانی کیس کاتفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، عدالت نے9 ماہ 2دن بعد نظر ثانی درخواستوں کا تحریری فیصلہ جاری کیا۔

فیصلے میں کہا گیا کہ فیصلہ واضح الفاظ سےسنایا جاتا ہےکہ عدالت کےجج سمیت کوئی قانون سے بالانہیں، کوئی بھی شخص چاہے وہ عدالت کا جج کیوں نہ ہو اس کوقانونی حق سےمحروم نہیں کیاجاسکتا ، ہر شہری زندگی، آزادی، ساکھ اورجائیداد پرقانون کےمطابق سلوک کاحق رکھتا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا کہ آئین کے تحت شفاف ٹرائل ہر خاص و عام کا بنیادی حق ہے،صرف جج کی اہلیہ ہونے پرسرینا عیسی کو آئینی حقوق سے محروم نہیں کیا جا سکتا، قانون کے مطابق فیصلوں سے ہی عوام کا عدلیہ پر اعتماد بڑھے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس فائز نظرِ ثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاریسپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرِ ثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ یعنی ججوں نے یہ مان لیا کہ لندن میں فلیٹ لیکر مجرم کے حق میں فیصلہ دیا جا سکتا ہے۔اور ججوں کی یہ کرپشن جائز ہے؟لکھ لکھ لعنت۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسی نظرثانی کیس کا تحریری فیصلہ جاریکورٹ سادہ لفظوں میں کہتا میں اپنے ہی بھائی کے خلاف فیصلہ کیسے دوں ؟؟؟؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چیف جسٹس گلزار احمد نے ریٹائرمنٹ سے قبل ہی چیف جسٹس ہاؤس خالی کر دیاچیف جسٹس گلزار احمد نے ریٹائرمنٹ سے قبل ہی چیف جسٹس ہاؤس خالی کر دیا۔جسٹس گلزار احمد ججز کے لیے مختص گھر میں منتقل ہو گئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang کون سا اچھا کام کر کے جا رہے موصوف؟ دنیا کے کرپٹ ترین عدالتوں میں ہمارا عدالتی نظام ہے۔ 3 3 plot laiay h
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا فیصلہ ہے جسٹس شاہد کریم کایقین نہیں آ رہا کہ ایسا فیصلہ پاکستان میں لکھا جا سکتا ہے۔ کچھ تو فیصلے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ہیں جہاں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بہتوں کو ہلا کے رکھ دیا ہے پڑھیئے ایاز امیر کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف تحقیقات غلط طریقے سے کرائی گئیں: سپریم کورٹ کا فیصلہ02:10 PM, 29 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی نظر ثانی کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا،عدالت نے 9 ماہ دو دن بعد کیوں اخر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایف بی آر کو تحقیقات کا حکم دینا غلط تھا ۔۔۔جسٹس فائزعیسیٰ کیس کا تفصیلی فیصلہسپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی نظر ثانی کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔تفصیلی فیصلے میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ یا کوئی ادارہ سپریم جوڈیشل کونسل کو کارروائی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »