چیف جسٹس گلزار احمد نے ریٹائرمنٹ سے قبل ہی چیف جسٹس ہاؤس خالی کر دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیف جسٹس گلزار احمد نے ریٹائرمنٹ سے قبل ہی چیف جسٹس ہاؤس خالی کر دیا۔جسٹس گلزار احمد ججز کے لیے مختص گھر میں منتقل ہو گئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

انہوں نے ذاتی سامان کی منتقلی گذشتہ ہفتے ہی شروع کر دی تھی، چیف جسٹس گلزار احمد یکم فروری کو مدت مکمل کرکے ریٹائر ہو جائیں گے۔

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کے اعزاز میں یکم فروری 2022 کو فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد ہوگا۔بتایا گیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر انکے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس یکم فروری کو ہوگا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

3 3 plot laiay h

کون سا اچھا کام کر کے جا رہے موصوف؟ دنیا کے کرپٹ ترین عدالتوں میں ہمارا عدالتی نظام ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی طبیعت ناساز، تمام مقدمات کی سماعت منسوخچیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں ڈویژن بینچ کےکیسز کی کاز لسٹ بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔ یا اللہ خیر... 🤔🤔 Allah Pak jald sehat atta kry ameen Shair e Shahdara Ch wahid Ahmed Vice president Pmln lahore ALLAH kahir kry jaldi thk ho jay ameen
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جاوید لطیف بھی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو کمیٹی میں بلانے کے معاملے پر بضدپوری دنیا میں قائمہ کمیٹیاں حاضر سروس طاقتور ترین لوگوں کو طلب کرتی ہیں، جاوید لطیف تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال بھی کورونا کا شکار ہوگئےاسلام آباد (آئی پی ایس ) چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔ قومی احتساب بیورو جسٹس(ر) جاوید اقبال بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جسٹس مبارککرپشن، محاذ آرائی، شدید مہنگائی، غربت کی لکیر کے نیچے بڑھتی انسانی تعداد، انتہا پسندی، فرقہ پرستی، عدم برداشت کی خبروں کے ہجوم میں ایک ایسی خبر بھی آئی جس سے۔۔۔۔ تحریر: محمود شام لنک: DailyJang Besharm bhade ,she is not on merit
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مستقبل کی جنگوں میں چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تیاریاں ضروری ہیں: آرمی چیفShazia tahir ہم تو چاہتے ہیں کہ نوکری رہے نہ رہے لیکن ہمارا نام ضرور باقی رہنا چاہیئے باقی آپ کی اپنی مرضی ہے.. بجٹ ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم عمران خان سے ون آن ون ملاقاتDogs should be out
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »