جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف تحقیقات غلط طریقے سے کرائی گئیں: سپریم کورٹ کا فیصلہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

02:10 PM, 29 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی نظر ثانی کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا،عدالت نے 9 ماہ دو دن بعد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی نظر ثانی کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا،عدالت نے 9 ماہ دو دن بعد نظر ثانی درخواستوں کا تحریری فیصلہ جاری کیا،جسٹس یحی آفریدی نے اضافی نوٹ تحریری کیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ جسٹس فائز عیسی کے خلاف تحقیقات غلط طریقے سے کرائی گئیں۔عدلیہ کا احتساب ضروری ہے لیکن قانون کے مطابق ہونا چاہیے۔

نیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی نظر ثانی کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا،عدالت نے 9 ماہ دو دن بعد نظر ثانی درخواستوں کا تحریری فیصلہ جاری کیا.تحریری فیصلہ جسٹس مقبول باقر جسٹس مظہر عالم ،جسٹس منصور علی شاہ،جسٹس امین الدین نے تحریر کیا ۔ جسٹس یحییٰ آفریدی نے اضافی نوٹ تحریری کیا۔ سپریم کورٹ نے مختصر فیصلہ 26 اپریل 2021 کو سنایا تھا ۔ دس رکنی لارجر بینچ نے چھ چار کے تناسب سے سرینا عیسی کے حق میں فیصلہ سنایا۔

فیصلے کے مطابق اہلیہ سرینا عیسی کی نظر ثانی درخواستیں اکثریت سے منظورکرلی گئی ،قطع نظر کسی عہدہ یا پوزیشن کے ہر پاکستان قانون کے مطابق سلوک کا حقدار ہے۔ ہر شہری اپنی زندگی،آزادی،ساکھ،جائیداد سے متعلق قانون کے مطابق سلوک کا حق رکھتا ہے۔فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 9 سے 28 تک ہر شہری کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرتے ہیں اگر کوئی شہری پبلک آفس ہولڈر ہے تو اسے بھی قانون کا تحفظ حاصل ہے ۔ یہ فیصلہ واضع الفاظ کیساتھ سنایا جاتا ہے کہ اس عدالت کے جج سمیت کوئی قانون سے بالاتر نہیں ۔ دوسری طرف...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیوں اخر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس فائز نظرِ ثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاریسپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرِ ثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ یعنی ججوں نے یہ مان لیا کہ لندن میں فلیٹ لیکر مجرم کے حق میں فیصلہ دیا جا سکتا ہے۔اور ججوں کی یہ کرپشن جائز ہے؟لکھ لکھ لعنت۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس گلزار احمد نے ریٹائرمنٹ سے قبل ہی چیف جسٹس ہاؤس خالی کر دیاچیف جسٹس گلزار احمد نے ریٹائرمنٹ سے قبل ہی چیف جسٹس ہاؤس خالی کر دیا۔جسٹس گلزار احمد ججز کے لیے مختص گھر میں منتقل ہو گئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang کون سا اچھا کام کر کے جا رہے موصوف؟ دنیا کے کرپٹ ترین عدالتوں میں ہمارا عدالتی نظام ہے۔ 3 3 plot laiay h
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا فیصلہ ہے جسٹس شاہد کریم کایقین نہیں آ رہا کہ ایسا فیصلہ پاکستان میں لکھا جا سکتا ہے۔ کچھ تو فیصلے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ہیں جہاں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بہتوں کو ہلا کے رکھ دیا ہے پڑھیئے ایاز امیر کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جسٹس فائز نظرِ ثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاریسپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرِ ثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ یعنی ججوں نے یہ مان لیا کہ لندن میں فلیٹ لیکر مجرم کے حق میں فیصلہ دیا جا سکتا ہے۔اور ججوں کی یہ کرپشن جائز ہے؟لکھ لکھ لعنت۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلانٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلان USA SupremeCourt Judge Retirement Announcements Trump JoeBiden JoeBiden StateDept SecBlinken
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ضابطہ فوجداری: وزارت قانون نے سپریم کورٹ بار کا اعلامیہ مسترد کر دیاسپریم کورٹ بار کا یہ کہنا غلط ہے کہ فوجداری قوانین میں ترامیم کے حوالے سے وکلا برادری سے مشاورت نہیں کی گئی: وزارت قانون
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »