پی ایس ایل7: ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

02:08 PM, 29 Jan, 2022, کھیل, کراچی: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے تیسرے روز ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔

ملتان سلطانز کے کپتان کے مطابق ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ، دوسری جانب لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ہماری باؤلنگ کافی اچھی ہے، کوشش ہو گی ملتان سلطانز کو بڑا ہدف دیں۔ خیال رہے کہ ملتان سلطانز کی ٹیم نے پی ایس ایل 7 کے پہلے میچ میں محمد رضوان کی قیادت میں کراچی کنگز کو 7 وکٹ سے شکست دی تھی جبکہ لاہور قلندرز کی ٹیم میگا ایونٹ میں آج اپنا پہلا میچ کھیلنے میدان میں اترے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 7: ملتان کا کراچی کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپچھلے میچ کو دیکھتے ہوئے بولنگ کا فیصلہ کیا، کپتان پشاور زلمی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کو 'اسٹیٹ گیسٹ' کا درجہ دینے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کواسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دینے کا فیصلہ کرلیا ، ....... Indian lobby and Raw agents active in Pakistan to destroy PSL. ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آخری پی ایس ایل میں کورونا کا شکار شاہد آفریدی کا اہم بیانکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کورونا کا شکار ہونے والے شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ یہ میرا آخری پی ایس ایل ہے،میں پی ایس ایل کو بہت مس کررہا ہوں،افسوس ہے کمرے میں بند
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا زلمی کو جیت کیلئے 191 رنز کا ہدفکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اوپنرز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنائے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 : ملتان سلطانز کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ٹاس کے بعد بات کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »