پی ایس ایل 7: زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پچھلے میچ کو دیکھتے ہوئے بولنگ کا فیصلہ کیا، کپتان پشاور زلمی

پاکستان سپر لیگ کے 7 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ اس موقع پر شعیب ملک کا کہنا تھاکہ پچھلے میچ کو دیکھتے ہوئے بولنگ کا فیصلہ کیا، اس میچ میں پانچ ڈیبیو پلیئرز کھلارہے ہیں۔ کپتان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سرفرازاحمد کا کہنا تھاکہ ہماری بولنگ لائن اچھی ہے، کوشش کریں گے کہ اچھا ٹوٹل کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بولنگ کا فیصلہپشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بولنگ کا فیصلہ PZvQG PSL7
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کو 'اسٹیٹ گیسٹ' کا درجہ دینے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کواسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دینے کا فیصلہ کرلیا ، ....... Indian lobby and Raw agents active in Pakistan to destroy PSL. ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: ملتان کا کراچی کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کا آفیشل ترانہ ’’آیا زلمی‘‘ ریلیز کر دیا گیا05:11 PM, 28 Jan, 2022, کھیل, کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے لیے پشاور زلمی کا آفیشل ترانہ ’’آیا زلمی‘‘ ریلیز  کر دیا گیا۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: پشاور زلمی کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلانڈیرن سیمی پہلے مرحلے میں اپنی مصروفیات کے باعث دستیاب نہیں ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 : ملتان سلطانز کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ٹاس کے بعد بات کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »