جسٹس قاضی فائز عیسی نظرثانی کیس کا تحریری فیصلہ جاری

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کر دیا۔ سرینا عیسی کی نظرثانی درخواستیں اکثریت سے منظور کرلی گئی۔

سپریم کورٹ کے جسٹس مقبول باقر، جسٹس مظہرعالم، جسٹس منصورعلی شاہ اور جسٹس امین الدین نے فیصلہ تحریر کیا۔ فیصلے میں سرینا عیسی کی نظرثانی درخواستیں اکثریت سے منظور کرتے ہوئے کہا گیا کہ یہ فیصلہ واضع الفاظ کیساتھ سنایا جاتا ہے کہ ہر شہری اپنی زندگی، آزادی، ساکھ، جائیداد سے متعلق قانون کے مطابق سلوک کا حق رکھتا ہے، دوسری طرف کوئی بھی شخص چاہے وہ اس عدالت کو جج کیوں نہ ہو اس کو قانونی حق سے محروم نہیں کیا جا...

تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ آئین کے آرٹیکل 9 سے 28 تک ہر شہری کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرتے ہیں، اگر کوئی شہری پبلک آفس ہولڈر ہے تو اسے بھی قانون کا تحفظ حاصل ہے، قطع نظر کسی عہدہ یا پوزیشن کے ہر پاکستان قانون کے مطابق سلوک کا حقدار ہے، دس رکنی لارجر بینچ نے چھ چار کے تناسب سے سرینا عیسی کے حق میں فیصلہ سنایا۔ جسٹس یحی آفریدی نے اضافی نوٹ تحریری کیا۔

سپریم کورٹ نے مختصر فیصلہ 26 اپریل 2021 کوسنایا تھا۔ 9 ماہ دو دن بعد نظرثانی درخواستوں کا تحریری فیصلہ جاری کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کورٹ سادہ لفظوں میں کہتا میں اپنے ہی بھائی کے خلاف فیصلہ کیسے دوں ؟؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس فائز نظرِ ثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاریسپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرِ ثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ یعنی ججوں نے یہ مان لیا کہ لندن میں فلیٹ لیکر مجرم کے حق میں فیصلہ دیا جا سکتا ہے۔اور ججوں کی یہ کرپشن جائز ہے؟لکھ لکھ لعنت۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف تحقیقات غلط طریقے سے کرائی گئیں: سپریم کورٹ کا فیصلہ02:10 PM, 29 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی نظر ثانی کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا،عدالت نے 9 ماہ دو دن بعد کیوں اخر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چیف جسٹس گلزار احمد نے ریٹائرمنٹ سے قبل ہی چیف جسٹس ہاؤس خالی کر دیاچیف جسٹس گلزار احمد نے ریٹائرمنٹ سے قبل ہی چیف جسٹس ہاؤس خالی کر دیا۔جسٹس گلزار احمد ججز کے لیے مختص گھر میں منتقل ہو گئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang کون سا اچھا کام کر کے جا رہے موصوف؟ دنیا کے کرپٹ ترین عدالتوں میں ہمارا عدالتی نظام ہے۔ 3 3 plot laiay h
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا فیصلہ ہے جسٹس شاہد کریم کایقین نہیں آ رہا کہ ایسا فیصلہ پاکستان میں لکھا جا سکتا ہے۔ کچھ تو فیصلے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ہیں جہاں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بہتوں کو ہلا کے رکھ دیا ہے پڑھیئے ایاز امیر کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایف بی آر کو تحقیقات کا حکم دینا غلط تھا ۔۔۔جسٹس فائزعیسیٰ کیس کا تفصیلی فیصلہسپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی نظر ثانی کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔تفصیلی فیصلے میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ یا کوئی ادارہ سپریم جوڈیشل کونسل کو کارروائی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف تحقیقات غلط طریقے سے کرائی گئیں: سپریم کورٹ کا فیصلہ02:10 PM, 29 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی نظر ثانی کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا،عدالت نے 9 ماہ دو دن بعد کیوں اخر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »