جرمنی: حملے کی دھمکیوں کے بعد سٹی سینٹر کے کرسمس بازار بند

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جرمن اخبار کے مطابق ایک نامعلوم فون کالر نے پولیس کو دھمکی دی تھی کہ وہ سٹی ہال کے بازار میں ٹرک لے کر گھس جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

مغربی جرمنی کے شہر ڈسلڈورف میں تاریخی سٹی سینٹر کے کرسمس بازاروں کو حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد بند کر دیا گیا۔

جرمن اخبار کے مطابق ایک نامعلوم فون کالر نے پولیس کو دھمکی دی تھی کہ وہ سٹی ہال کے بازار میں ٹرک لے کر گھس جائے گا۔ایک ہفتے قبل بھی برلن پولیس نے فون کال سے ملنے والی دھمکیوں کے بعد کرسمس بازار الیگزینڈپلیٹس کی سیکیورٹی بڑھائی تھی اور سڑکوں کو بند کر دیا تھا۔ یاد رہے کہ 2016 کے دوران برلن کے کرسمس بازار میں ایک شخص چوری شدہ ٹرک لے کر چڑھ دوڑا تھا جس سے 12 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برازیل نے پری کوارٹر فائنل میں فتح پیلے کے نام کردیبرازیل کی ٹیم نے جنوبی کوریا کے خلاف پری کوارٹر فائنل جیتنے کے بعد یہ مقابلہ فٹ بال کی دُنیا کے لیجنڈری کھلاڑی پیلے کے نام کردیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں ناظم الامور کی جان بچانے والے پاک فوج کے جوان کا ہسپتال سے بیان آگیاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستان کے سفارتخانے اور ناظم الامور پر حملے کے دوران پاکستانی سفیر کی جان بچانے والے زخمی اسرار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مرمتی کاموں کیلئے سیالکوٹ ائیرپورٹ کا رن وے فلائٹ آپریشن کیلئے بندسیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ مییجر کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق رن وے کی مرمت کے باعث فلائٹ آپریشن پیرکی صبح 9 بجے بند کردیا جائے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے منگلا ڈیم کے یونٹس 5 اور 6 کی بحالی کے منصوبوں کا افتتاح کر دیاوزیراعظم نے منگلا ڈیم کے یونٹس 5 اور 6 کی بحالی کے منصوبوں کا افتتاح کر دیا PMLN PM CMShehbaz Inauguration Mangaladam Units Rehabilitation Projects
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ سے شکست: پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ پائے گا؟ہوم سیریز میں پاکستان کی شکست کے بعد بھارت کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے کے امکانات روشن ہوجائیں گے 👎
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »