برازیل نے پری کوارٹر فائنل میں فتح پیلے کے نام کردی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برازیل کی ٹیم نے جنوبی کوریا کے خلاف پری کوارٹر فائنل جیتنے کے بعد یہ مقابلہ فٹ بال کی دُنیا کے لیجنڈری کھلاڑی پیلے کے نام کردیا۔ DailyJang

دوحا میں کھیلے گئے میچ میں برازیل نے جنوبی کوریا کو چار ایک سے ٹھکانے لگایا، اس فتح کا جشن مناتے ہوئے برازیلین کھلاڑی لیجنڈری فٹ بالر پیلے کی تصویر والا بینر میدان میں لے آئے۔

فٹ بال ورلڈ کپ میں برازیل نے جنوبی کوریا کو چار ایک سے آؤٹ کلاس کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ پیلے ان دنوں علیل ہیں اور اسپتال میں زیر علاج ہیں، اس فتح کے ذریعے اُنہوں نے یہ پیغام دیا کہ فٹ بال ٹیم سمیت پوری برازیلین قوم آپ کے ساتھ ہے اور اپنے اسٹار کھلاڑی کی صحتیابی کے لیے دُعاگو بھی ہے۔ دوسری جانب جنوبی کوریا کے خلاف میچ میں برازیلین ٹیم نے ایک انوکھا ریکارڈ بھی قائم کردیا، ورلڈ کپ کی تاریخ میں وہ تینوں گول کیپرز سمیت تمام 26 کھلاڑیوں کو ٹورنامنٹ کے دوران کھلانے والی پہلی ٹیم بھی بن گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیفا ورلڈ کپ 2022 : برازیل نے کوارٹر فائنل کا ٹکٹ کٹوا لیادوحا : (ویب ڈیسک ) فیفا ورلڈ کپ 2022 کے چھٹے پری کوارٹر فائنل میں برازیل نے جنوبی کوریا کو چار ایک سے شکست دے کر میگا ایونٹ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فٹبال ورلڈ کپ: ارجنٹینا نے آسٹریلیا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیافٹبال ورلڈ کپ: ارجنٹینا نے آسٹریلیا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا تفصیل:ARG AUS 🇦🇷 ARGAUS 🇦🇺 FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 FIFAWorldCupQatar2022 QatarWorldCup2022
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: پنالٹی ککس پر جاپان کو شکست، کروئشیا کوارٹر فائنل میں پہنچ گیاالوکرہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کروئشیا اور جاپان کا مقابلہ مقررہ اور اضافی وقت میں ایک ایک گول سے برابر رہا تھا۔ تفصیلات جانیے: FIFAWorldCup2022 JapanvsCroatia Croatia Japan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیمار لیجنڈری فٹبالر پیلے سے اہم اعزاز چھیننے کے قریب پہنچ گئےقطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے ناک آؤٹ میچ میں برازیل جنوبی کوریا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برازیل نے جنوبی کوریا کو چار ایک سے ہرا دیافٹ بال ورلڈ کپ میں برازیل نے جنوبی کوریا کو چار ایک سے آؤٹ کلاس کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ نے سینیگال کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لیورلڈ کپ فٹبال میں انگلینڈ نے سینیگال کو تین گول سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، فاتح ٹیم کے ہینڈرسن ، ہیری کین اور ساکا نے گول بنائے ۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »