انگلینڈ نے سینیگال کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈ کپ فٹبال میں انگلینڈ نے سینیگال کو تین گول سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، فاتح ٹیم کے ہینڈرسن ، ہیری کین اور ساکا نے گول بنائے ۔ DailyJang

38 ویں منٹ میں Jordan HENDERSON نے میچ کا پہلا گول بنایا ، ابھی ہاف ٹائم بھی نہیں ہوا تھا کہ ہیری کین نے انگلینڈ کے لیے دوسرا گول داغ دیا۔

پہلا ہاف انگلینڈ کی دو صفر کی برتری پر ختم ہوا، دوسرے ہاف میں کھیل برق رفتاری سے شروع ہوا اور 57 ویں منٹ میں ساکا نے گول بنا کر اسکور تین صفر کر دیا، اس کے بعد مزید کوئی گول نہ بن سکا اور انگلینڈ نے تین صفر کی فتح کے ساتھ کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ میگا ایونٹ میں آج بھی دو پری کوارٹر فائنل میچز کھیلے جائیں گے، رات آٹھ بجے جاپان اور کروشیا کے درمیان مقابلہ ہو گا، جبکہ رات بارہ بجے جنوبی کوریا کی ٹیم برازیل سے مقابلے کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیفا ورلڈکپ: فرانس پولینڈکو 1-3 سے شکست دیکرکوارٹر فائنل میں پہنچ گیافیفا ورلڈکپ: فرانس پولینڈکو 1-3 سے شکست دیکرکوارٹر فائنل میں پہنچ گیا تفصیل:🇫🇷🤜🤛🇵🇱 FRA v POL FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 FIFAWorldCupQatar2022 QatarWorldCup2022
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ 2022 : سینیگال کو شکست، انگلینڈ کوارٹر فائنل میں پہنچ گیادوحا : (ویب ڈیسک ) انگلینڈ نے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں سینیگال کو 1-3 سے شکست دے کر میگا ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فٹبال ورلڈ کپ: ارجنٹینا نے آسٹریلیا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیافٹبال ورلڈ کپ: ارجنٹینا نے آسٹریلیا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا تفصیل:ARG AUS 🇦🇷 ARGAUS 🇦🇺 FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 FIFAWorldCupQatar2022 QatarWorldCup2022
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ : آسٹریلیا کو شکست، ارجنٹینا نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیادوحہ : (ویب ڈیسک ) ارجنٹینا کی ٹیم نے آسٹریلیا کو 1-2 سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2022 کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 579 رنز پر آؤٹراولپنڈی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 579 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، انگلینڈ کو پہلی اننگز میں 78 رنز کی سبقت حاصل ہو گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فٹبال ورلڈ کپ: ارجنٹینا نے آسٹریلیا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیالیونل میسی نے اپنے کیریئر کے ہزارویں میچ میں گول اسکور کر کے اُسے یادگار بنادیا۔ مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »