افغانستان میں ناظم الامور کی جان بچانے والے پاک فوج کے جوان کا ہسپتال سے بیان آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستان کے سفارتخانے اور ناظم الامور پر حملے کے دوران پاکستانی سفیر کی جان بچانے والے زخمی اسرار

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں اسرار محمد نے پہلے اپنا تعارف کروایا اور بتایا کہ ان کا تعلق پاک فوج کے سپیشل سروسز گروپ سے ہے ،واقع کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اسرار محمد نے کہا کہ 2 دسمبر کو عصر کی نماز کے بعد واقعہ پیش آیا، میں نے فائرنگ کی آواز سنی تو میں پاکستانی سفیر کے پیچھے ہی کچھ فاصلے پر تھا ، میں فوراًچھلانگ لگا کر انہیں نیچے گرایا اور اپنے جسم کو بطور

شیلڈ استعمال کرتے ہوئے ان کی حفاظت کی اس پہلے اٹیک سے وہ بچ گئے تو میں نے انہیں اٹھا نا چاہا اسی اثنا میں میرے سینے پر گولی لگی ، میں اپنا ایک ہاتھ سینے پر رکھا اور دوسرے ہاتھ سے انہیں گھسیٹتے ہوئے اندر لے جانے کی کوشش کی لیکن اس دوران دوسری گولی میری ٹانگ میں لگی جس کے بعد میں بھی گر گیا اور ہمارے باقی ساتھی ہماری حفاظت کیلئے پہنچ گئے اس کے بعد مجھے کچھ یاد نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی پاکستانی ناظم الامورکی جان بچانے والےکمانڈو کی عیادتپاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق کی کابل میں پاکستانی ناظم الامور کی جان بچانے والے ایس ایس جی کمانڈو سے ملاقات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی ناظم الامور عبید نظامانی افغانستان سے وطن واپس پہنچ گئے۔پاکستانی ناظم الامور عبید نظامانی افغانستان سے وطن واپس پہنچ گئے۔ Pakistan Afghanistan ObaidUrRehmanNizamani PakistanEmbassy TerroristAttack ChargeDAffaires GovtofPakistan ForeignOfficePk CMShehbaz Zabehulah_M33
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدر علوی نے عمران خان کو ’’سرخ لکیر‘‘ سے خبردار کر دیاصدرنے عمران خان کو مبینہ طور پر متعدد مرتبہ سختی سے متنبہ کیا کہ وہ پارٹی کے رہنماؤں اور سوشل میڈیا ٹیم کو نئے آرمی چیف اور فوج پر تنقید سے روکیں۔ DailyJang ایک ایماندار تمام چوروں پربھاری !جو ڈرا نہیں جھُکا نہیں بکا نہیں بلکہ ڈٹ کر کھڑا ہے عمران_بمقابلہ_کرپٹ_مافیاز
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کابل سفارتخانے پر حملے کا معاملہ، پاکستانی ناظم الامور وطن پہنچ گئےاسلام آباد: (دنیا نیوز) افغانستان کے دارالحکومت میں پاکستانی ناظم الامور عبید نظامانی وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حارث رؤف کی جگہ محمد عباس کی ٹیم میں شمولیت کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز میں قومی سکواڈ کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کی انجری کے باعث محمد عباس کو ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »