حارث رؤف کی جگہ محمد عباس کی ٹیم میں شمولیت کا امکان

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya PAKvENG

پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری اعلامیے کے مطابق راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران انجری کے باعث فاسٹ باؤلر حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف سیریز کے بقیہ دو میچز سے باہر ہو گئے ہیں۔

پی سی بی نے حارث رؤف کا ایم آر آئی سکین کرایا ہے جس میں تشخیص ہوئی ہے کہ انہیں گریڈ ٹو کی انجری کا سامنا ہے، جس کی بحالی کیلئے وہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں قیام کریں گے۔ ذرائع کے مطابق محمد عباس کو حارث رؤف کے متبادل کے طور پر ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کیا جا سکتا ہے، سکواڈ میں متبادل فاسٹ باؤلر کا فیصلہ جلد کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہرحارث رؤف کو ٹانگ کی دائیں جانب دباؤ محسوس ہورہا ہے، راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز حارث رؤف کی ایم آر آئی اسکین کیے گئے تھے: پی سی بی just have khalis panjabi or sindhi, phir matches jito get.... atchi bat hai....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سنیل شیٹھی کی بیٹی کی شادی بھارتی ٹیم کے کھلاڑی سے جلد متوقع چھٹیوں کی درخواست منظورنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر کے ایل راہول اور بالی ووڈ اداکار  سنیل شیٹی کی بیٹی اداکارہ اتھیا شیٹی کی شادی جنوری 2023 میں ہونے کا امکان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'اسی کلاس میں بیٹھتا تھا'، حارث رؤف کی اپنی یونیورسٹی کی کلاس میں لیکچر کی ویڈیو وائرلحارث کی دیگر ویڈیوز بھی سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں جس میں مداح ان سے اپنی محبت کا اظہار کررہے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حارث رؤف انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہرپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنڈی پِچ کی تیاری میں رائے شامل تھی لیکن جیسی وکٹ چاہتے تھے نہیں مل پائی: بابرشاہین کی کمی محسوس ہوئی، حارث کی انجری سنجیدہ نوعیت کی ہے، معلوم وہ ملتان ٹیسٹ میں دستیاب ہوں گے یا نہیں: قومی کپتان ڈرپوک ہو کر کھیلو گے تو یہی حال ہوگا جاٶ یار سفارشی اعظم ۔ ۔ سرفراز محمد عباس اور عابد علی کو کیوں نہیں کھلایا ۔ کیوں آخر کیوں ۔ جواب دیں وکٹ کو چھوڑ کرکٹ پر توجہ دو ۔اس طرح کی وکٹ کا مطلب یہی تھا ک پاکستان ٹیم صرف میچ بچانے کے چکر میں تھی۔ اگلوں نے کرکٹ کھیل کر وکٹ کو شکست دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مستقبل میں آئی فون کی جگہ لینے والی ایپل کی نئی ڈیوائس تاخیر کا شکارایک نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایپل کی نئی ڈیوائس تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »