حارث رؤف انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔ DailyJang

پی سی بی کا کہنا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز حارث رؤف کے ایم آر آئی اسکین کیے گئے تھے۔واضح رہے کہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف پنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کرتے ہوئے گر گئے تھے۔کھیلوں کی خبریں سے مزید.

پی سی بی کا کہنا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز حارث رؤف کے ایم آر آئی اسکین کیے گئے تھے۔واضح رہے کہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف پنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کرتے ہوئے گر گئے تھے۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہرپاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے انجری کے باعث باہر ہوگئے ہیں۔ Koi baat nhi haris bhai😊 Ap jld theek ho jao Pakistan team ap k bina adhuri hai💯
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہرحارث رؤف کو ٹانگ کی دائیں جانب دباؤ محسوس ہورہا ہے، راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز حارث رؤف کی ایم آر آئی اسکین کیے گئے تھے: پی سی بی just have khalis panjabi or sindhi, phir matches jito get.... atchi bat hai....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا حارث رؤف سیریز سے باہر10:38 AM, 6 Dec, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لاہور : انگلینڈ سے شکست کے بعد پاکستانی کرکت ٹیم کو ایک اور دھچکا لگا ہے۔ حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حارث رؤف انگلینڈ کیخلاف دوسری اننگز میں بولنگ کیلئے دستیاب نہیں: پی سی بیحارث رؤف دائیں ٹانگ میں کھچاؤ محسوس کر رہے ہیں، حارث رؤف راولپنڈی ٹیسٹ میں صرف بیٹنگ کریں گے: پی سی بی Waja 🤔 لیکن کیوں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ سے جیتنا ہے تو سپورٹنگ وکٹیں بنانا ہوں گی، یونس خانانگلینڈ سے جیتنا ہے تو سپورٹنگ وکٹیں بنانا ہوں گی، یونس خان AryNewsUrdu YounisKhan PakvsEng Generation changed but still pak than can out on last day by own mistakes. Absolutely right
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گنجے کھلاڑی کے سر پر گیند رگڑ کر کیوں چمکائی؟ انگلینڈ کے جوئے روٹ نے پیچھے چھپے راز سے پردہ اٹھا دیاراولپنڈی (ویب ڈیسک) انگلینڈ کے کرکٹر جوئے روٹ نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں ساتھی کرکٹر جیک لیچ کے سر سے گیند چمکانے کے پیچھے چھپے راز سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »