ماہرہ خان کا شاہ رخ خان کیساتھ فلمایا گیا پسندیدہ سین کونسا ہے؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے فلم’رئیس‘میں شاہ رخ خان کے ساتھ فلمائے گئے اپنے پسندیدہ سین کو ایک بار پھر نئے انداز میں پیش کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے فلم ’رئیس‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ فلمائے گئے اپنے پسندیدہ سین کو ایک بار پھر نئے انداز میں پیش کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ سے اس سیشن میں ایک مداح نے سوال کیا کہ ’آپ شاہ رخ خان کے ساتھ کونسا سین دوبارہ عکس بند کروانا چاہیں گی؟‘

اُنہوں نے مداح کے اس سوال کے جواب میں فلم ’رئیس‘ کے گانے ’ظالماں‘ سے ایک رومانوی سین کی تصویر شیئر کی۔واضح رہے کہ ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کے ساتھ بھارتی فلم’رئیس‘ مرکزی کردار ادا کیا تھا جوکہ 2017ء میں ریلیز ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان کا سعودی حکومت کیلیے خصوصی ویڈیو پیغامشاہ رخ خان کا سعودی حکومت کیلیے خصوصی ویڈیو پیغام ARYNewsUrdu SaudiArabia ShahRukhKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے ممبران اسمبلی کو انتخابات کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے: فواد چودھریعمران خان نے ممبران اسمبلی کو انتخابات کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے: فواد چودھری تفصیل:fawadchaudhry PTIChairmanImranKhan PTIofficial InsafPK SMQureshiPTI Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں قبل از وقت انتخابات کی ضرورت نہیں، بلاولغیرملکی میڈیا کو انٹرویو میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ عمران خان کا قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ ایک سیاسی ایجنڈا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ، ن لیگ پریشاناسلام آباد : مسلم لیگ ن نے عمران خان کی پیشکش پر کشمکش کا شکار ہے ، اتحادی جماعتوں نے اسمبلی تحلیل کرنے کی تجویز ماننے سے انکار کردیا ہے۔ 😂👍 🐖🇬🇧💵🐀🇬🇧🐖🐖💵 اے آر وائی نیوز اور بول نیوز پر ن لیگ پریشان نظر اتی ہے۔ جیو نوز اور سماء پر پی ٹی ائی پریشان ہے۔ دنیا نیوز اور گورمے نیوز پر دونوں پریشان دکھائے جا رہے ہیں یہ ملک نہیں حلوہ ہے۔ ملک ایک اور خبریں ایک سو ایک۔ واہ رے میرے پاکستان تیری قسمت۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی نے جنرل باجوہ سے متعلق مونس الہٰی کے بیان کی تصدیق کردین لیگ کی طرف جاتے جاتے اللّٰہ نے راستہ تبدیل کیا اور راستہ دکھانے کے لیے اللّٰہ نے باجوہ صاحب کو بھیج دیا۔ تفصیلات جانیے: PervaizElahi MoonisElahi PTIOfficial imrankhanPTI Our billionaire's establishment or establishment of billionaires
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو اتنی جرات تھی تو اقتدار میں رہتے ہوئے یہ باتیں کرتے، خرم دستگیرجیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ عمران خان نے 35 پنکچرز کا الزام لگایا پھر کہا سیاسی بیان تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN PTIOfficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »