ملک میں قبل از وقت انتخابات کی ضرورت نہیں، بلاول

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کا قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ ایک سیاسی ایجنڈا ہے۔ DailyJang

انہوں نے کہا کہ اتحادی جماعتیں مل کر مسائل کے حل کے لیے کام کررہی ہیں۔ گزشتہ حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی کی وجہ سے ہم دنیا سے الگ ہوکر رہ گئے تھے۔بلاول بھٹو زرداری

کا کہنا تھا کہ گزشتہ حکومت کے خاتمے سے متعلق امریکا پر عائد الزامات میں کوئی حقیقت نہیں، عمران خان کے امریکا پر الزامات صرف سیاسی مقاصد کے لیے ہیں۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں قبل ازوقت انتخابات کرانے کی ضرورت نہیں: بلاول بھٹوجمہوریت کی بقا اور پارلیمان کی بالادستی کیلئے ضروری ہے کہ موجودہ اسمبلی اپنی مدت پوری کرے۔ وزیر خارجہ ge bil kol q ky in ky mazy jo ha 👌 BBhuttoZardari apny main garat dal haram ky
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ سیاسی ایجنڈا ہے :بلاول بھٹواسلام آباد : (دنیا نیوز ) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ سیاسی ایجنڈا ہے، آئندہ عام انتخابات میں اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے حصہ لیں گے ۔ اور تمھارا انتخابات نا کروانا قومی مفاد ميں عين عبادت ہے ؟ تم لوگ اقتدار ميں قوم کے ليے آئے نا کہ اپنے کيسسز معاف کروانے ارے بڑوے وہ سیاستدان ہے تو سیاسی ایجنڈا ہی ہو گا۔ تمہاری طرح اپنے باپ کی حرام کمائی کو بچانا تو اس کا ایجنڈا ہو نہیں سکتا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بی سی سی آئی نے کے اہل راہول کی چھٹی منظور کر لی، شادی کہاں ہوگی؟اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول کی جانب سے اپنی شادی کا باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا لیکن کچھ روز قبل سنیل شیٹی نے بیٹی کی شادی کی تصدیق کی تھی کیا بونگیاں مارتے ہو تم لوگ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بی سی سی آئی نے کے ایل راہول کی چھٹی منظور کر لی، شادی کہاں ہوگی؟اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول کی جانب سے اپنی شادی کا باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا لیکن کچھ روز قبل سنیل شیٹی نے بیٹی کی شادی کی تصدیق کی تھی مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

معذور افراد کا عالمی دن: سماجی ناانصافیاں قبل از وقت موت سے ہمکنار کرسکتی ہیںعالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ معاشرتی و طبی ناانصافیاں اور سہولیات کی عدم دستیابی معذور افراد کو قبل از وقت موت سے ہمکنار کرسکتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خان صاحب! اسمبلیاں توڑیں تو بے آسرا آپ ہوں گے ہم نہیں، خواجہ سعد رفیقدھمکیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے، مذاکرات ان کی ضرورت ہیں ہماری نہیں، خواجہ سعد رفیق خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلی کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کر لیا، عمران خان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »