دپیکا پڈوکون فٹبال ورلڈکپ ٹرافی کی رونمائی کریں گی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دپیکا پڈوکون فٹبال ورلڈکپ ٹرافی کی رونمائی کریں گی ARYNewsUrdu

بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ دپیکا فٹبال ورلڈکپ میں ٹرافی کی رونمائی کرنے والی پہلی اداکارہ ہوں گی۔

رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکارہ 18 دسمبر کو قطر کے شہر لوسیل کے اسٹیڈیم میں ٹرافی کی نقاب کشائی کریں گی اور اختتامی تقریب میں شرکت کیلئے جلد قطر روانہ ہوں گی۔ خیال رہے کہ دپیکا رواں سال 75 ویں کانز فلم فیسٹول میں بھی بھارت کی نمائندگی کرچکی ہیں اور فیسٹول میں جیوری ممبر تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wadi khabar oey sharam kro be sharmo Pakistan m itny masly unki Twitte kro

False news. That's impossible. Shame on you

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دپیکا قطر میں جاری فٹبال ورلڈکپ ٹرافی کی فائنل میں رونمائی کریں گی؟دپیکا رواں سال 75 ویں کانز فلم فیسٹول میں بھی بھارت کی نمائندگی کرچکی ہیں اور فیسٹول میں جیوری ممبر تھیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دیپیکا پڈوکون فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کی نقاب کشائی کریں گیبالی ووڈ کی مقبول اداکارہ دپیکا پڈوکون قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں ٹرافی کی رونمائی کریں گی۔ ٹرافی کی رونمائی 18 دسمبر کو ورلڈ کپ فائنل سے قبل کی جائے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: فرانس پولینڈکو 1-3 سے شکست دیکرکوارٹر فائنل میں پہنچ گیافیفا ورلڈکپ: فرانس پولینڈکو 1-3 سے شکست دیکرکوارٹر فائنل میں پہنچ گیا تفصیل:🇫🇷🤜🤛🇵🇱 FRA v POL FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 FIFAWorldCupQatar2022 QatarWorldCup2022
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کی دستبرداری کے بعد اہم فٹبال ایونٹ کی میزبانی سعودیہ کو ملنے کا امکانیہ پہلا موقع ہوگا کہ سعودیہ اہم فٹبال ایونٹ کی 2027 میں میزبانی کرے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت دستبردار، ایک اور میگا ایونٹ کا میزبان سعودی عرب ہوسکتا ہےایشین فٹبال کپ 2027 کی میزبانی سے بھارت کے دستبردار ہونے کے بعد سعودی عرب کو میگا ایونٹ کی میزبانی ملنے کا امکان بڑھ گیا ہے۔ That's good ☺️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تاریخی سینٹ ایڈورڈ کراؤن لندن ٹاور سے ہٹا دیا گیاکنگ چارلس III کی تاج پوشی کیلئے تاریخی سینٹ ایڈورڈ کراؤن کی ترمیم کی جائے گی: بکنگھم پیلس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »