پاکستان کو ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں، وزیر مملکت برائے خزانہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ عالمی بینک، اے ڈی بی سمیت دیگر اداروں سے بھی بات چیت جاری ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں، جب حکومت سنبھالی تھی تو ڈیفالٹ کا خطرہ موجود تھا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آن لائن بات چیت جاری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف پروگرام مکمل کرنا چاہتے ہیں، پاکستان کو اگلی قسط اس وقت ملے گی جب آئی ایم ایف بورڈ منظوری دے گا۔وزیر مملکت نے کہا کہ دوست ممالک کو قرضوں کی ادائیگی رول اوور کی جا رہی ہے، دیگر قرضوں کی ادائیگی کیلئے بھی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیلاب سے بحالی اور تعمیر نو کیلئے 16 ارب ڈالر درکار ہیں، تعمیر نو میں کئی سال کا عرصہ لگے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا ادب سے کوئی تعلق نہیں، انور مقصودکراچی: ( دنیا نیوز ) پاکستان کے معروف مصنف اور ڈرامہ نگار انور مقصود نے کہا ہے کہ پاکستان کا ادب سے کوئی تعلق نہیں، ہر حکومت میں عوام کو جانور سمجھا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روس پاکستان کو سستے داموں پیٹرول اور ڈیزل فراہم کریگا: وزیر مملکت برائے پیٹرولیمروس کا دورہ ہماری امیدوں سے زیادہ کامیاب رہا، روسی کمپنیوں سے ایل این جی کیلئے بھی بات چیت شروع ہوگئی ہے: مصدق ملک But how ? you need to get permission from USA to buy fuel from Russia سعودیہ اور عرب ممالک کا کیا بنے گا؟ انکا تیل کیا ختم ہوگیا؟ لیکن روس نے تو صاف انکار کر دیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا نے پاکستان کیخلاف کوئی سازش نہیں کی عمران خان کو جمہوری طریقے سے گھر بھیجا: بلاول11:25 PM, 4 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امریکا نے پاکستان کیخلاف کوئی سازش نہیں کی ، عمران خان کو Chal khosre BBhuttoZardari in awami shoes Gucci $3500 + tax یہ تو سب کو معلوم ہے آپ کیوں امریکہ کی وکالت کر رہے ہیں ۔خوب غور کرو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ہمیں مشکل فیصلے کرنے ہوں گے، شاہد خاقان عباسیاسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونےسے بچایا ہے ، ہمیں مشکل فیصلے کرنے ہوں گے۔ Ab tk konsa faisla tha, jo assaan tha shuru se he muskil faisly kr rhy hn ap lekin awam k lye,ap k lye nhi سب سے مشکل فیصلہ ان کیلیے الیکشن کروانا ہے، وہ یہ کر نہیں پا رہے اور یہ کیا کریں گیں۔ پہلے کون سا اسان فیصلے کئے؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سے پنڈی ٹیسٹ ہارنے کا کوئی ڈر نہیں ہے، پال کولنگ وڈانگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ کو نئے طریقے سے کھیلنے کا سوچ رہا ہے، ٹیسٹ میچ جیتنا یا ہارنا دونوں ہی دلچسپ ہوتا ہے۔ تفصیلات جانیے: rawalpinditest PAKvsEng PCB ENGvPAK ECB BabarAzam𓃵 BenStokes
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا رسک نہیں لیں گے آئندہ بھی حکومت میں نہیں ہوں گے: یوسف رضا گیلانیلودھراں: پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا رسک نہیں لیں گے، وہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »