انگلینڈ سے شکست: پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ پائے گا؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہوم سیریز میں پاکستان کی شکست کے بعد بھارت کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے کے امکانات روشن ہوجائیں گے

انگلینڈ نے راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دیکر 3 میچز کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کرلی اور اس جیت کے ساتھ قومی ٹیم کی ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے کی امیدیں دم توڑنے لگیں۔

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2021-23 کے پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا 72.73 فیصد پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہے۔ جنوبی افریقا 60 فیصد کے ساتھ دوسرے، سری لنکا 53.33 فیصد پوائنٹس کے ساتھ تیسرے، بھارت 52.08 فیصد کے ساتھ چوتھے اور پاکستان 46.67 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر ہے جبکہ ویسٹ انڈیز، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ بالترتیب چھٹے، ساتویں اور آٹھویں نمبر پر ہیں۔

343 رنزکے رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 268 رنزبناکرآؤٹ ہوگئی، انگلش ٹیم نے 22 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ میچ میں کامیابی حاصل کی ہے پاکستان کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل تک رسائی کیلئے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے 5 ٹیسٹ میچز میں کامیابی ضروری ہے۔ آسٹریلیا اور بھارت اپنی اپنی ٹیسٹ سیریز جیت جاتے ہیں تو پاکستان فائنل کی دوڑ سے باہر ہوجائے گا۔اگر آسٹریلیا ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھی کامیابی حاصل کرلیتا ہے اور جنوبی افریقا کے خلاف آئندہ سیریز میں 2 ٹیسٹ میچز جیت کر فائنل میں جگہ پکی کرلے گا۔آسٹریلیا ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ جیت چکا ہے جبکہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

👎

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات