مرمتی کاموں کیلئے سیالکوٹ ائیرپورٹ کا رن وے فلائٹ آپریشن کیلئے بند

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ مییجر کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق رن وے کی مرمت کے باعث فلائٹ آپریشن پیرکی صبح 9 بجے بند کردیا جائے گا۔

سیالکوٹ ائیرپورٹ رن وے کی مرمت کے باعث 5 سے 20 دسمبر تک فلائٹ آپریشن کیلئے بند رہے گا۔

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ منیجر کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق رن وے کی مرمت کے باعث فلائٹ آپریشن پیرکی صبح 9 بجے بند کردیا جائے گا۔ منیجر کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بند ہونے کے حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی سمیت ملکی و غیر ملکی ائیرلائنز کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ 20 دسمبر تک فلائٹ آپریشن کی بندش کے دوران لاہوراوراسلام آباد ائیرپورٹ کو متبادل کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ ایئرپورٹ 20 دسمبر تک فلائٹ آپریشن کیلئے بندسیالکوٹ ایئرپورٹ رن وے کی مرمت کے باعث 5 سے 20 دسمبر تک فلائٹ آپریشن کے لیے بند رہے گا،اس حوالے سے متعلقہ حکام کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دھند کے باعث لاہور، سیالکوٹ موٹر وے بند کر دی گئیلاہور : (دنیا نیوز ) دھند کے باعث لاہور سے سیالکوٹ موٹر وے بند کر دی گئی۔ یہ خبر ججوں کو خاص طور پر پہنچا دیں کیوں کہ ان کو بند موٹر وے پر گاڑی دوڑانے اور پھر اہلکاروں کو معطل کرنے کی عادت پڑ چکی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں گہری دھند کا راج، ملتان سے ظاہر پیر تک موٹر وے ٹریفک کیلئے بندموٹرویز پولیس نے ڈرائیورز کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جار کر دی ہیں۔ گاوں بگھیانہ کلا میں بھی شدید دھند ہے w In fog close the motorway is not solution. Control traffic and implement hard laws. Otherwise if fog is problem so close all roads.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیالکوٹ ایئرپورٹ آج سے عارضی طور پر16 دن بندرہے گارن وے کی ریپئر مینٹننس کی وجہ سے لاہور اور اسلام آباد ایئر پورٹ کو متبادل کے طور پر استعمال کیا جائے گا سیالکوٹ ایئرپورٹ کو پیر سے عارضی طور پر 16دنوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سے سیالکوٹ موٹر وے شدید دھند کے باعث بند کردی گئیلاہور : (دنیا نیوز ) موٹر وے ایم ٹو کو لاہور سے خانقاہ ڈوگراں تک شدید دھند کے باعث بند کردیا گیا،لاہور سے سیالکوٹ موٹر وے ایم 11بھی شدید دھند کے باعث بند کردی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب اور کے پی میں آج بھی دھند کا راج، موٹر وے مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بندموٹر وے پولیس نے شہریوں سے دھند کے باعث فوگ لائٹ استعمال کرنے اور احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔ دھند بھی پنجاب اور کے پی میں ہی نظر آئ جیو کو کمال ہے میر شکیل کے چکلے کا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »