سیالکوٹ ایئرپورٹ 20 دسمبر تک فلائٹ آپریشن کیلئے بند

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ ایئرپورٹ رن وے کی مرمت کے باعث 5 سے 20 دسمبر تک فلائٹ آپریشن کے لیے بند رہے گا،اس حوالے سے متعلقہ حکام کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ DailyJang

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے منیجر کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق رن وے کی مرمت کے باعث فلائٹ آپریشن پیر کی صبح 9 بجے بند کردیا جائے گا۔

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بند ہونے کے حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی سمیت ملکی و غیر ملکی ایئر لائنز کو آگاہ کردیا گیا ہے۔ 20 دسمبر تک فلائٹ آپریشن کی بندش کے دوران لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹ کو متبادل کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دھند کے باعث لاہور، سیالکوٹ موٹر وے بند کر دی گئیلاہور : (دنیا نیوز ) دھند کے باعث لاہور سے سیالکوٹ موٹر وے بند کر دی گئی۔ یہ خبر ججوں کو خاص طور پر پہنچا دیں کیوں کہ ان کو بند موٹر وے پر گاڑی دوڑانے اور پھر اہلکاروں کو معطل کرنے کی عادت پڑ چکی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موٹروے M1، M2 کے کچھ سیکشن دھند کے سبب بندموٹر وے ایم 2 شدید دھند کے سبب لاہور سے خانقاہ ڈوگرہ تک بند کر دی گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ ایئرپورٹ آج سے عارضی طور پر16 دن بندرہے گارن وے کی ریپئر مینٹننس کی وجہ سے لاہور اور اسلام آباد ایئر پورٹ کو متبادل کے طور پر استعمال کیا جائے گا سیالکوٹ ایئرپورٹ کو پیر سے عارضی طور پر 16دنوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ ایئرپورٹ کی بندش کے لیے حوالے سے اہم خبرسیالکوٹ ایئرپورٹ کو پیر سے عارضی طور پر بند کر دیا جائے گا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu کردے ویچ تے نئی دتا Full Details : Airport Completely Closed Bad News For Air Passengers ☝☝☝
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 04, 2022, لاہور, Page 8,عمران کے خلاف شہباز شریف کے ہتک عزت دعویٰ کی سماعت 13 دسمبر تک ملتوی Newspaper PMLN PTIOfficial ImranKhan CMShehbaz GovtofPunjabPK ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے اسمبلیاں تحلیل کرنے اور الیکشن بارے عمران خان کا ارادہ بتا دیا12:55 PM, 4 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی:سربراہ عوامی مسلم لیگ  شیخ رشید کا کہنا ہے کہ  عمران خان 30 دسمبر تک الیکشن کی تاریخ لے گا یا اس ٹرک نما لیڈر کی بتیوں کی تعداد اس کے جھوٹوں کی طرح ہزاروں میں ہونگی یہ تو بھڑوا یہ بھوکا نہیں مرےگا جوگی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »