دھند کے باعث لاہور، سیالکوٹ موٹر وے بند کر دی گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دھند کے باعث لاہور، سیالکوٹ موٹر وے بند کر دی گئی Fog Motorway

موٹروے پولیس کے مطابق حسن ابدال موٹروے ایم 1 برہان تا صوابی تک دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہے۔

موٹر وے پولیس حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ دھند کے موسم میں غیرضروری سفر سے گریز کریں جبکہ گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔ موٹر وے حکام کا مزید کہنا تھا کہ دھند کے موسم میں گاڑیوں میں درمیانی فاصلہ عام حالات کی نسبت زیادہ رکھیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ خبر ججوں کو خاص طور پر پہنچا دیں کیوں کہ ان کو بند موٹر وے پر گاڑی دوڑانے اور پھر اہلکاروں کو معطل کرنے کی عادت پڑ چکی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹروے M1، M2 کے کچھ سیکشن دھند کے سبب بندموٹر وے ایم 2 شدید دھند کے سبب لاہور سے خانقاہ ڈوگرہ تک بند کر دی گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 لاہور سے خانقاہ ڈوگرہ تک بند کر دی گئیشدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون بھی پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک بند کی گئی ہے Let judges to drive there
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جج کی گاڑی کیوں روکی ؟موٹر وے پولیس کے 2 سب انسپیکٹر معطللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سیالکوٹ موٹروے پر  انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کی گاڑی کو روکنے  پر موٹر وے پولیس کے 2 سب انسپیکٹرز کو معطل کر دیا oh
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے ایم 2 شدید دھند کے باعث لاہور سے خانقاہ ڈوگرہ تک بندلاہور :(دنیا نیوز ) موٹروے ایم 2 شدید دھند کے باعث لاہور سے خانقاہ ڈوگرہ تک بند کردی گئی ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں دھند کے باعث موٹرویز بندسندھ، پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں دھند کے باعث موٹرویز بند Weather Fog Motorways Sindh Punjab KhyberPakhtunkhwa Pakistan pmdgov GovtofPakistan sherryrehman NHMPofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »