جج کی گاڑی کیوں روکی ؟موٹر وے پولیس کے 2 سب انسپیکٹر معطل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سیالکوٹ موٹروے پر  انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کی گاڑی کو روکنے  پر موٹر وے پولیس کے 2 سب انسپیکٹرز کو معطل کر دیا

نجی ٹی وی چینل"جیو نیوز"کے مطابق سیالکوٹ سے لاہور آتے ہوئے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز بٹر کو سیالکوٹ موٹروے پر موٹرویز پولیس کی جانب سے روکا گیا ،دھند کی وجہ سے ٹریفک بند کی گئی تھی تاہم انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کا اسکواڈ بیرئیر ہٹا کر نکل آیا، جس پر موٹرویز پولیس نے انہیں مرید کے انٹر چینج کے مقام پر روک لیا۔

ٹی ٹوینٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ، بھارت کی ایسی حرکت کہ پاکستان کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے امکانا ت بڑھ گئے رپورٹ کے مطابق موٹرویز پولیس کے اس طرز عمل پر اے ٹی سی جج برہم ہوگئے، ان کا کہنا تھا کہ ان کی عدالت آج یہاں ہی لگے گی، ہائی کورٹ بھی یہاں آ کر فیصلہ کرے گی، جج نے کہا کہ کوئی غیرقانونی عمل کیا ہے تو جرمانہ کر دیں، واقعے کے حوالے سے ڈی آئی جی موٹرویز پولیس محبوب اسلم کا کہنا ہے کہ جج صاحب کو 40 منٹ تک غلط روکا گیا، 17 کلومیٹر سفر کے بعد انہیں روکنے کا کوئی جواز نہ تھا۔

موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث دو سب انسپکٹرز کو معطل کردیا گیا ہے اور انکوائری کا عمل جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

oh

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر عارف علوی کا کوئٹہ میں دہشتگرد حملےکی شدید مذمتصدر عارف علوی کا کوئٹہ میں دہشتگرد حملےکی شدید مذمت Pakistan Balochistan QuettaBlast Quetta QuettaPolice PresidentArifAlvi ArifAlvi PresOfPakistan GovtofPakistan OfficialDGISPR AQuddusBizenjo
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ موٹروے پر انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کی گاڑی روکنے پر دو اہلکار معطلسیالکوٹ سے آتے ہوئے دھند کی وجہ سے ٹریفک بند کی گئی تھی تاہم انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کا اسکواڈ بیرئیر ہٹا کر نکل آیا، جس پر موٹرویز پولیس نے انہیں مرید کے انٹر چینج کے مقام پر روک لیا: ذرائع واہ۔۔۔ قاضی تیرے تے لعنت In ke himat kesy howee..... 🤣🤣🤣 اس جج کو نوکری سے نکالنا عین انصاف ھوگا۔ موٹر وے پولیس نے اگر خرابی موسم کی وجہ سے موٹر وے بند کر رکھی تھی تو اس جج کو بیرئیر ہٹوا کر موٹر وے پر سفر نہیں کرنا چاہئے تھا۔ کیا پاکستان میں عدلیہ کے ججوں کیلئے کوئی محکمانہ یا ریاستی بازپرس کا نظام موجود ھے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: دلہا نے سب کے سامنے بوسہ کیوں دیا؟ دلہن نے شادی ختم کرکے پولیس بلالیدلہن نے پولیس کو شکایت کرتے ہوئے کہا کہ دلہے نے اپنی دوستوں سے لگائی گئی شرط جیتنے کیلئے سب کے سامنے بوسہ دیا Phir tou alia bhut ko ranbeer kapoor ko olta latka kar chittar laganay chayai 😀😀 Ab na tuu apni bahn is ku dy Bri news di yar Kia he bat hy یہ اسکا اپنا مال تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یاسر حسین کا اپنی سالگرہ پرخود کوگاڑی کا تحفہ - ایکسپریس اردواداکار نے گاڑی اور گلدستے کے ساتھ اپنی تصویر شئیر کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس گاڑی پر دھماکے کی شدید مذمتشرپسند عناصر ملک سے پولیو کے خاتمے کی مہم کو روکنے میں ناکام رہیں گے: شہباز شریف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: خاتون، 3 بچیوں کا قتل، ملزم کے بیان کی ویڈیو سامنے آگئیکراچی کے علاقے ملیر کی شمسی سوسائٹی میں خاتون اور 3 بچیوں کے قتل کے ملزم فواد کے پولیس کو اسپتال میں بیان دینےکی ویڈیو سامنے آ گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »