پنجاب کی عدالتوں سے سزاؤں کے مقابلے بریت کا تناسب زیادہ، ناقص تفتیش ذمہ دار قرار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بعض کیسز میں ناقص تفتیش کا ملزموں کو فائدہ ہو جاتا ہے لیکن اگر کوئی بے گناہ پکڑا جائے تو پراسیکیوشن کا کام صرف اسے سزا دلوانا نہیں ہوتا: پراسیکیوٹر جنرل

پنجاب کی عدالتوں سے مختلف نوعیت کے مقدمات میں ملزمان کو ملنے والی سزاؤں کے مقابلے میں بریت کا تناسب زیادہ ہونے پر ماہرین قانون نے ناقص تفتیش کو ذمہ دار قرار دے دیا۔

پنجاب کی انسداد دہشتگردی کی عدالتوں میں گزشتہ سال کے دوران بریت کا تناست سزا کی نسبت زیادہ رہا، 10 عدالتوں میں 528 کیسز کے فیصلے ہوئے جن میں سے 228 میں سزائیں ہوئیں جبکہ 300 مقدمات میں ملزموں کی بریت ہوئی یوں سزاؤں کا تناسب 43 فیصد جبکہ بریت کا 57 فیصد رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حاجی صاحب جاتے جاتے عدلیہ اور الیکشن کمیشن پر بھی سوالیہ نشان چھوڑ گئے۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیفا ورلڈکپ: برازیل اور سوئٹزر لینڈ ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئےآج کے میچز میں کیمرون نے ایونٹ کی فیورٹ ٹیم برازیل کو ایک صفر سے شکست دی جبکہ سوئٹرزلینڈ نے سربیا کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش شہباز شریف آج اہم پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کریں گے نجی ٹی وی کا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عمران خان کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے اعلان اور مشروط مذاکرات کی پیشکش کے بعد وزیراعظم شہباز شریف آج پارٹی رہنماؤں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ 2022: کون سی ٹیمیں ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں؟فیفا ورلڈ کپ شائقین کے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ کامیابی سے جاری ہے، دنیا کے سب سے مہنگے ترین ایونٹ کا پہلا مرحلہ اپنے اختتام کی جانب گامزن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا فیصلہلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی جانب سے کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے سرد ترین شہر کی زندگی کیسی ہے؟انٹارکٹیکا کو دنیا کا سرد ترین مقام تو قرار دیا جاسکتا ہے مگر دنیا کا وہ کونسا شہر ہے جس کو سب سے زیادہ سردی کا سامنا ہوتا ہے؟ Very tough
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تھیلیسیمیا کے شکار بچے کو اعزازی طور پر سی پی او بنا دیا گیاپنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں تھیلیسیمیا کا شکار بچے کی کی خواہش پوری کردی گئی اور اسے ایک روز کے لیے اعزازی سی پی او بنا دیا گیا۔ اس بچے میں اور پنجاب پولیس میں کوئی فرق نہیں اس بیچارے میں خون کی کمی ہے اور ان میں ایمان کی۔۔۔ اس بچے کا علاج کرانا چاھییے تاکہ اسکی زندگی بچ جاۓ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »