شیخ رشید نے اسمبلیاں تحلیل کرنے اور الیکشن بارے عمران خان کا ارادہ بتا دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

راولپنڈی:سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان 30 دسمبر تک الیکشن کی تاریخ لے گا یا اسمبلیاں توڑ دے گا۔

تفصیلات کے مطابق سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہنا تھا کہ گیند اب حکومت کی کورٹ میں ہے ،سیاست آباد کریں یا برباد، مفتاح ان کی معیشت کا پوسٹمارٹم کر رہا ہے، 4،4 وزراء مل کر بھی بیانات دیں تب بھی کوئی ان کی بات نہیں سنتا، حکومت عوام میں جانے کے قابل نہیں ہے، اب الیکشن سے فراری ممکم نہیں الیکشن کی تیاری کریں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جوگی

یہ تو بھڑوا یہ بھوکا نہیں مرےگا

اس ٹرک نما لیڈر کی بتیوں کی تعداد اس کے جھوٹوں کی طرح ہزاروں میں ہونگی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان اسمبلیاں توڑنے کیلئے مکمل تیار ہیں: شیخ رشیدعمران خان اسمبلیاں توڑنے کیلئے مکمل تیار ہیں: شیخ رشید تفصیل:ShkhRasheed PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK SMQureshiPTI Asad_Umar ShkhRasheed ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK SMQureshiPTI Asad_Umar Paon kb thek ho ga kuch bhyter hy ?
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کرنے نہیں بلکہ ملک بچانے کیلئے حکومت میں آئے تھے: پی ڈی ایم ترجمانعمران خان کی خواہش کے مطابق الیکشن نہیں ہوں گے، اگریہ اسمبلیاں تحلیل کرتے ہیں تو کے پی کے اور پنجاب میں الیکشن کروائیں گے: حافظ حمد اللہ بس اللہ کا حکم ہے کہ اپنی تقریر خود بدلو، سوچو میرے محب وطن یوتھیو، پٹواریوں، جیالوں خدا کے لیے اپنی تقدیر خود بدلو۔ انہوں نے تو ملک بیڑا غرق کر دیا 7 8 مہینوں میں Never seen him on flooded areas of Pakistan for relief campaign.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گجرات کے چوہدری سیاست میں منقسم لیکن جنرل باجوہ کے پیچھے متحدعمران خان نے علیم خان کے نام پر اتفاق کیا لیکن جس وقت وہ لاہور سے اسلام آباد پہنچے تو عمران خان نے اپنا ارادہ بدل دیا۔ لعنت ہے گجراتیوں کا ہمیشہ امام فوج کا سرغنہ رہا۔ یہ بھائی سیاسی طوائفیں ہیں جو ہر جرنل کو میسر ہیں بلامعاوضہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا اسی ماہ صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلاناگر حکومت جنرل الیکشن کی تاریخ دینا چاہتی ہے تو ہم بات چیت کے لیے تیار ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی 🤣 joke of the day ... 30 dec karna sunday ho ga chutian b ho jain ge aram sa momphali khain gay sath ye tmasha dakhain gay He never be treated certain
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا آصف زرداری کو مشورہراولپنڈی : سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے آصف زرداری کو مشورہ دیا کہ سندھ کی فکرکریں،30 جنوری سے پہلے قبل ازوقت الیکشن کا فیصلہ ہوجائے گا۔ جو اپنے آپ کو سمجھانے کے قابل نہیں وہ امام سیاست کو مشورہ دے رہے ہیں 🤔🤔 زرداری لن پے لکھتا ہے اس شیدے کو اسکی سنتا کون ہے اور تم بہن کے لوڑے اس چوتیے کی خبر دیتے ہو اتنے برے دن آ گئے ہیں تمہارے سگارپیا کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مفتاح اسماعیل سے پوچھا جائے کہ کیا ارینج کرکے گئے؟ اسحاق ڈاروزیر خزانہ نے کہا کہ عمران خان ریاست کے اوپر سیاست کو ترجیح دے رہے ہیں، عمران خان الیکشن کا انتظار کریں، آئین میں لکھا ہے کہ الیکشن کب ہوں گے۔ خلقت شہر تو کہنے کو فسانے مانگے' بہتر تھا کہ آپ یہ بات بھی نہ ہی کرتے' آپ ایک نازک سے سیاسی اتحاد میں ہیں پھر آپ نے بھی معاشی بہتری میں کوئی تیر نہیں مارا- مفتاح صاحب آپ سے بہت قابل اور حقیقت پسند ماہر خزانہ ہیں مگر حکمران خاندان کی کچن کیبینٹ میں آپ کا مقام یقیناً بلند تر ہے-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »