جرمنی میں حکومت سے کباب کو سبسیڈائز کرنے کا مطالبہ

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میں جہاں بھی جاتا ہوں مجھ سے کباب کی قیمتوں کے بارے میں پوچھا جاتا ہے، جرمن چانسلر

دنیا بھر کی جامعات میں طلبا کا اسرائیل مخالف احتجاج؛ رفح کیمپس قائمخالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخببرطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قیدآزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلبیونان میں پاکستانی نے ہم وطن کو معمولی جھگڑے پر قتل کردیاصدر آصف زرداری کا آزاد کشمیر کی صورتحال کا نوٹس، اہم اجلاس طلبجرمنی میں لیفٹ پارٹی نے حکومت سے کبابوں کی قیمتوں میں سبسڈی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ عوام بالخصوص نوجوان طبقے کی...

کباب جرمنی کے قومی پکوانوں میں سے ایک ہے جس کی فی الحال اوسطاً قیمت 7.9 یورو کے قریب ہے۔ لیفٹ پارٹی نے خدشے کا اظہار کیا ہے کہ دن بہ دن بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے اس کی قیمت بھی مزید بڑھے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئندہ بجٹ میں سندھ اور بلوچستان کی حکومتیں تنخواہوں میں زیادہ اضافہ کریں گی: بلاولوفاقی حکومت سے مطالبہ کریں گے کہ مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے: بلاول کا کراچی میں یوم مئی کی تقریب سے خطاب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غزہ میں جان قربان کرنیوالے صحافی انسانیت کے ہیروز ہیں: صحافت کے عالمی دن پر صد، وزیراعظم کا پیغامدنیا بھر میں صحافیوں کو اپنا کام کرنے میں چیلنجز کا سامنا ہے، ہمیں صحافیوں کو ڈر، خوف یا ہراسیت سے پاک ماحول فراہم کرنے کی ضرورت ہے: صدر زرداری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش : امریکا کا بھارت سے بڑا مطالبہامریکا نے بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ کردیا، قتل کرنے کی م سازش میں ایک بھارتی ’’را‘‘ کا ایجنٹ ملوث تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینی چوٹی شیشاپنگما سر کرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماؤں کا انتظار طویل ہوگیاچینی حکام نے اس سیزن میں شیشاپنگما سر کرنے کا پرمٹ جاری کرنے سے انکار کردیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آڈیو لیکس کیس میں آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائدحکومت شہریوں کو آئین میں دیے گئے بنیادی حقوق دینے میں نااہل ہے، عدالت کا فیصلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عدلیہ میں مبینہ مداخلت: بلوچستان کی وکلا تنظیمیں بھی سپریم کورٹ پہنچ گئیںوفاقی حکومت کا قائم کردہ کمیشن کالعدم قراردیا جائے اور عدلیہ کے امور میں مداخلت کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے: درخواستوں میں مؤقف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »