’ہیرا منڈی‘ کی شوٹنگ کے دوران ڈپریشن کا شکار رہی، منیشا کوئرالہ

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یقین نہیں تھا کہ میں ’ہیرا منڈی‘ پروجیکٹ کو مکمل کرسکوں گی لیکن فلم میکرز کو مجھ پر اعتماد تھا، اداکارہ

دنیا بھر کی جامعات میں طلبا کا اسرائیل مخالف احتجاج؛ رفح کیمپس قائمخالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخببرطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قیدآزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلبیونان میں پاکستانی نے ہم وطن کو معمولی جھگڑے پر قتل کردیاصدر آصف زرداری کا آزاد کشمیر کی صورتحال کا نوٹس، اہم اجلاس طلبانڈونیشیا میں سیلاب اور لاوے میں بچوں سمیت 14 افراد بہہ گئےبالی وڈ کی نامور اداکارہ منیشا کوئرالہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ نیٹ...

انسٹاگرام پوسٹ نے لکھا کہ انہیں یقین نہیں تھا کہ وہ ’ہیرا منڈی‘ پروجیکٹ کو مکمل کرسکیں گی لیکن فلم میکرز کو ان پر یقین تھا۔ اداکارہ نے بتایا کہ وہ خدا کا شکر کرتی ہیں کہ کینسر سے صحت یابی اور پچاس کی عمر پر پہنچنے کے بعد انہیں دوبارہ پردہ اسکرین پر آنے کا موقع ملا۔منیشا کوئرالہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ فوارے والے سین میں انہیں بارہ گھنٹے تک گیلا رہنا پڑا اور اس سے بہت زیادہ تھکاوٹ کا شکار ہوگئی تھیں۔

واضح رہے کہ سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں اداکارہ نے مرکزی کردار کیا ہے اور ان کی پرفارمنس کو بہت سراہا جارہا ہے۔آزاد کشمیر کی بگڑتی صورت حال پر پی پی اور پی ٹی آئی کا اظہار تشویششادی کی تقریب میں ایک عجیب و غریب بن بلائے مہمان کی آمدگوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کی خبروں پر بلوچستان حکومت کا ردعمل

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ادیتی راؤ حیدری ’ہیرا منڈی‘ کی عالم زیب کے دفاع میں سامنے آگئیںممبئی: سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘کی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری ’عالم زیب‘ کا کردار نبھانے والی شرمین سیگل کے دفاع میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلم ’دل تو پاگل ہے‘ پہلے مجھے آفر کی گئی تھی! منیشا کوئرالہشاہ رخ خان کی مشہور فلم ’دل تو پاگل ہے‘ میں پہلے منیشا کوئرالہ کو کردار ادار کرنے کی آفر ہوئی تھی، تاہم انھوں نے اسے مسترد کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہیرا منڈی میں ملکہ جان کا کردار ادا کرنیوالی منیشا کوئرالا نے عریاں مناظر ...ممبئی (آئی این پی) کمزور کہانی، بیکار مناظر اور خراب زبان کی وجہ سے تنقید کی زد میں آنے والی بھارتی ویب سیریز 'ہیرا منڈی' میں 'ملکہ جان' کا کردار ادا کرنے والی منیشا کوئرالا نے سیریز میں رومانوی اور عریاں مناظر پر خاموشی توڑ دی۔ 'ہیرا منڈی' کو یکم مئی کو نیٹ فلیکس پر ریلیز کیا گیا تھا، اس میں منیشا کوئرالا، فریدہ جلال، سوناکشی سنہا، ریچا چڈا اور...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوران شوٹنگ شاہد کپور کو تھپڑ مارنے کا دل کررہا تھا، کیارا کا انکشافواقعہ فلم کبیر سنگھ کی شوٹنگ کے دوران پیش آیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور نیٹ فلکس ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ ریلیز کردی گئیویب سیریز کی میگا کاسٹ میں سوناکشی سنہا، منیشا کوئرالہ، ادیتیہ راؤ حیدری، رچا چڈا اور سنجیدا شیخ شامل ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تھرکول انڈرگیسی فکیشن منصوبہ 6 سال سے بند، کروڑوں کی مشینری چوری ہونے لگیمنصوبے کی غیر فعالیت کے بعد قیمتی مشینری جہاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہی ہے وہاں دیواریں ٹوٹنے اور باڑ نہ ہونے کے باعث چوری کی وارداتیں بھی ہونے لگی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »