تھرکول انڈرگیسی فکیشن منصوبہ 6 سال سے بند، کروڑوں کی مشینری چوری ہونے لگی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

Thar Coal خبریں

Tharparkar

منصوبے کی غیر فعالیت کے بعد قیمتی مشینری جہاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہی ہے وہاں دیواریں ٹوٹنے اور باڑ نہ ہونے کے باعث چوری کی وارداتیں بھی ہونے لگی ہیں

۔ فوٹو فائل

تھرپارکرمیں کوئلےسےگیس تھرکول انڈرگیسی فکیشن پیدا کرنے کا منصوبہ 6 سال گزر جانے کے باوجود تو مکمل نہ ہو سکا البتہ کروڑوں روپے مالیت کی مشینری چوری ہونے لگی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے تھرکول بلاک 5 پر انڈرگراؤنڈ گیسی فکیشن منصوبے کا آغاز سال 2010 میں کیا گیا جس کے تحت زیر زمین کوئلہ کو جلا کر گیس میں بدلنے کے بعد بجلی پیدا کرنی تھی۔

سندھ کول اتھارٹی حکام کے مطابق اس منصوبے پر ڈھائی ارب روپے کا بجٹ خرچ کیا گیا مگر کامیاب نہ ہو سکا اور سال 2018 میں اسے بند کر دیا گیا۔ ۔حکومت سندھ اس منصوبے کو جاری رکھنے یا نہ رکھنے کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہ کر سکی ہے تاہم حکومت اس منصوبے کے لیے خریدی گئی مشینری کو محفوظ بنائے تو مستقبل میں اسے استعمال میں لایا جا سکتا ہے۔پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے عمران اسماعیل، علی زیدی اور اسد عمر کو غدار قرار دیدیا

Tharparkar

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موبائل ڈیوائسز پر کروڑوں سائبر حملے کیسے روکے گئے؟سائبر سیکیوریٹی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کروڑوں موبائل ڈیوائسز پر گزشتہ سال کی نسبت اس سال ہونے والےحملوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا سنیل نارائن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کھیلیں گے؟آئی پی ایل میں سنیل نارائن کی شاندار فارم سے ان کی رواں سال جون میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں شمولیت کی آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری میں تین گنا اضافہدنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے اور یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں تین گنا سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قتل سے قبل ’امر سنگھ چمکیلا‘ کہاں تھا؟ پہلی بیوی نے بتا دیاسال 1988 میں قتل ہونے والے بھارتی پنجاب کے نامور گلوکار امر سنگھ چمکیلا کی پہلی بیوی نے قتل سے قبل ہونے والی ملاقات میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا: چوری روکنے کیلئے گوشت کے پیکٹوں میں جی پی ایس سسٹم نصبسپر مارکیٹ کی 67 شاخوں سے 12 ملین ڈالر مالیت کا گوشت چوری کرلیا جاتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکارواں سال جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا لگا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »