مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سائبر مجرمان سوشل میڈیا پر موجود لوگوں کی آوازوں کی نقل بنا کر جعلسازی کے لیے استعمال کر رہے ہیں

دنیا بھر کی جامعات میں طلبا کا اسرائیل مخالف احتجاج؛ رفح کیمپس قائمخالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخببرطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قیدآزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلبیونان میں پاکستانی نے ہم وطن کو معمولی جھگڑے پر قتل کردیاصدر آصف زرداری کا آزاد کشمیر کی صورتحال کا نوٹس، اہم اجلاس طلب

سائبر سیکیورٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت سے بنائی آوازیں صارفین کے خاندانوں کو فریب دے کر ان کے بینک اکاؤنٹ میں گھسنے کا خطرہ رکھتے ہیں۔انٹرنیٹ پر مصنوعی ذہانت کے ایسے آلات موجود ہیں جن کو استعمال کرتے ہوئے جعلساز صارفین کی آواز باآسانی نقل کر لیتے ہیں۔ اس کے لیے سب سے آسان جگہیں فیس بک، انسٹاگرام اور لنکڈ ان جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہیں۔

برطانیہ کی لنکاسٹر یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر لو کے مطابق مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازیں کم از کم دو طریقوں سے ذاتی شناخت کے لیے خطرہ ہوتی ہیں۔ پہلا خطرہ یہ کہ آواز کی نقل سے اسپیکر ویریفیکیشن سافٹ ویئر کو عبور کرتے ہوئے بینک اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کی جاسکتی ہے۔ دوسرا خطرہ یہ کہ یہ آوازیں دیگر انسانوں کو دھوکا دینے کے لیے استعمال کی جاسکتی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ایسی ٹیکنالوجی پہلے ہی موجود ہے جو ایسے آواز بنا سکتی ہے جس سے سننے والے اصل اور نقل میں فرق نہیں کر سکتے۔ تاہم، اب بھی مختلف اقسام کی اے آئی سے بنی آوازیں موجود ہیں۔آزاد کشمیر کی بگڑتی صورت حال پر پی پی اور پی ٹی آئی کا اظہار تشویششادی کی تقریب میں ایک عجیب و غریب بن بلائے مہمان کی آمدگوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کی خبروں پر بلوچستان حکومت کا ردعمل

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل سے معاہدے کیخلاف احتجاج کرنے پر گوگل نے 28 ملازمین کو برطرف کر دیاگوگل اور ایما زون نے اسرائیل سے مصنوعی ذہانت اور نگرانی سے متعلق ایک ارب 20 کروڑ ڈالرز کے ایک پراجیکٹ کا معاہدہ کیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مصنوعی ذہانت کی بین الاقوامی کرکٹ میں بھی انٹریسائنسی ترقی کے بعد مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلیجنس) جہاں دیگر شعبوں میں قدم جما رہی ہے وہیں اب اس کی انٹری کرکٹ کے کھیل میں بھی ہو گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اس سال ہم بھی حج معاملات کی نگرانی کریں گے، ہائیکورٹ کا عازمین کو سہولیات فراہم کرنے کا حکماگرکسی نے ٹیکسی سے متعلق بھی شکایت کی توآپ کی خیرنہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب کی وزارت مذہبی امور کو تنبیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مصنوعی ذہانت کے سبب توانائی کی کھپت میں اضافے کا خطرہ2026 میں مصنوعی ذہانت کی صنعت میں بجلی کی کھپت 2023 کے مقابلے میں کم از کم 10 گُنا زیادہ متوقع ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شیراز کے والد نے چائلڈ بلاگرز کو کیا پیغام دیا؟حال ہی میں شیراز کے والد نے اپنے بچوں کے ڈیجیٹل میڈیا میں انٹری کے سفر سے متعلق گفتگو کی اور لوگوں کو تعلیم کی اہمیت سے متعلق آگاہ کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت سوشل میڈیا سے متعلق قانون سازی پر کام کر رہی ہے: وزیر قانون اعظم نذیرمسلم لیگ ن کی سابق اتحادی حکومت نے سوشل میڈیا سے متعلق کمیٹی بھی بنائی تھی مگر پھر نگران حکومت آگئی جس کی وجہ سے کام رک گیا: سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »