شیراز کے والد نے چائلڈ بلاگرز کو کیا پیغام دیا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حال ہی میں شیراز کے والد نے اپنے بچوں کے ڈیجیٹل میڈیا میں انٹری کے سفر سے متعلق گفتگو کی اور لوگوں کو تعلیم کی اہمیت سے متعلق آگاہ کیا۔

پاکستان سے تعلق رکھنے والے ننھے وی لاگرز شیراز اور مسکان نے اس وقت انٹرنیٹ پر دھوم مچائی ہوئی ہے، بہت بڑی تعداد میں لوگ ان معصوم بچوں کی باتوں سے متاثر ہوکر ان کے اکاؤنٹ کو فالو کر رہے ہیں۔

شیراز کے والد نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہو ں نے اپنے بچوں کی ویڈیو اس لیے شیئر کی کیونکہ یہ اتنی پیاری اور اچھی طرح بنائی گئی تھی کہ انہیں محسوس ہوا کہ اسے دنیا کے ساتھ شیئر کیا جانا چاہئے۔ شیراز کے والد نے بتایا کہ میرے بچے کی پہلی ویڈیو اس کی والدہ کے موبائل میں بنی تھی، جسے دیکھ کر میں نے انداز لگالیا تھا کہ اس میں وی لاگنگ کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ جب ویڈیو وائرل ہوئی اور سب نے شیراز کیلئے محبتیں اور پیغامات بھیجے تو انکی خوشی کی انتہاء نہ رہی۔ شیراز کے والد نے کہا کہ وہ اپنے بچوں کی تعلیم کو ہر چیز سے زیادہ ترجیح دیتے ہیں وہ دوسرے بچوں کی وی لاگنگ کی قدر کرتے ہیں لیکن انکے والدین کو میرا پیغام ہے کہ وہ تعلیم پر سمجھوتہ نہ کریں کیونکہ تعلیم ہمیشہ آپ کی ہر چیز میں مدد کرتی ہے۔شیراز کے والد کا مزید کہنا تھا کہ شیراز کے مشہور ہونے سے وہ اپنے گاؤں کو بنیادی ضروریات حاصل کرنے میں مدد کر سکیں گے اور ان کی یہ شہرت ان کے علاقے کے لئے بھی سود مند ثابت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبعلم کی مسلسل غیر حاضری پر اسکول کا نوٹس، والد کے جواب نے رُلا دیاسعودی عرب میں اسکول کے ایک طالبعلم کو طویل غیر حاضری پر نوٹس جاری کیا گیا جس پر اس کے والد کے جواب نے لوگوں کو رُلا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کا پیغام ۔۔۔۔۔۔۔، بیرسٹر گوہر نے کیا کہا؟پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کے حوالے سے پیغام سے متعلق دوٹوک جواب دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس اور کازاخستان میں سیلاب، 110,000 لوگوں کو اخراج کیا گیاروس اور کازاخستان میں سیلاب کی وجہ سے شہروں کو غرق کر دیا گیا، 110,000 لوگوں کو اخراج کیا گیا اور روسی شہر اورنبرگ کے حصے کو بھی غرق کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صاحبہ کو اتنے برسوں والد سے ملنے کیوں نہ دیا؟ نشو نے سچ بتادیالالی وڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ کو تقریباً 42 سال تک والد سے نہ ملنے دینے کے الزامات پر نشو بیگم نے اپنا موقف بیان کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گھر پر فائرنگ کے بعد سلمان خان کا مداحوں کیلیے پہلا ویڈیو پیغام جاری، کیا کہا؟دنیا کی دوسری بڑی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنے گھر فائرنگ کے بعد مداحوں کے لیے پہلا ویڈیو پیغام جاری کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نازش جہانگیر نے بابراعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں کو اپنا ’’بھائی‘‘ قرار دیدیابابر کے مداحوں نے گزشتہ روز اداکارہ کو سوشل میڈیا پر شدید ٹرول کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »