غزہ میں جان قربان کرنیوالے صحافی انسانیت کے ہیروز ہیں: صحافت کے عالمی دن پر صد، وزیراعظم کا پیغام

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

Asif Ali Zardari خبریں

President,Prime Minister Of Pakistan,Shahbaz Sharif

دنیا بھر میں صحافیوں کو اپنا کام کرنے میں چیلنجز کا سامنا ہے، ہمیں صحافیوں کو ڈر، خوف یا ہراسیت سے پاک ماحول فراہم کرنے کی ضرورت ہے: صدر زرداری

/ فائل فوٹو

اپنے بیان میں صدر مملکت آصف زرداری نے کہا کہ دنیا بھر میں صحافیوں کو اپنا کام کرنے میں چیلنجز کا سامنا ہے، ہمیں صحافیوں کو ڈر، خوف یا ہراسیت سے پاک ماحول فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔

President Prime Minister Of Pakistan Shahbaz Sharif Press Freedom Day

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی مظالم دنیا کے سامنے لانے والا فلسطینی صحافی 100 بااثر عالمی شخصیات میں شاملاسرائیل کے مسلسل جبر، دہشتگردی کا شکار غزہ کی تباہی اور بربادی کو دنیا کے سامنے لانے والے فلسطینی صحافی معتز عزآئزہ 100 بااثر عالمی شخصیات میں شامل ہو گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا اور سعودی عرب نے غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت تشویشناک قرار دیدیایقین دلاتے ہیں کہ عالمی برادری کی غزہ میں انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں پر اسرائیل کے احتساب کیلئے طریقہ کاربنانے میں ناکامی مزید خلاف ورزیوں کا سبب بنے گی: سعودی عرب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا خدشہفلسطینوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھانے اور غزہ کو ملبے کا ڈھیر بنانے والی غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جانے ہونے کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ: امریکہ اور جرمنی سمیت وہ ممالک جو اسرائیلی فوج کو جدید اسلحہ فراہم کرتے ہیںاسرائیل کی غزہ میں حماس کے خلاف جنگ کے طریقے پر اب سوال اٹھنے لگے ہیں اور مغربی ممالک پر اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنا روکنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

غزہ میں بچوں کی اموات تمام انسانیت پر دھبہ ہیں: سربراہ عالمی ادارہ صحتغزہ کے بچوں کے زخم اور ان کی اموات انسانیت پر داغ بنے رہیں گے، موجودہ اور آنے والی نسلوں پر یہ حملے ختم ہونے چاہئیں، ٹیڈروس ایڈہانوم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عورت کو مکھی سے تشبیہ دینے پر اداکار عدنان صدیقی پر تنقیدخواتین کے بارے میں ایسی رائے کا اظہار کرنے پر سوشل میڈیا پر عدنان صدیقی پر شدید تنقید ہوئی، جس کے بعد عدنان صدیقی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پیغام لکھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »