جب ماریانا ٹرینچ کے اوپر پاکستان کا پرچم لہرایا گیا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دردانہ انصاری کا دنیا کے سب سے گہرے مقام تک سفر: جب ماریانا ٹرینچ کے اوپر پاکستان کا پرچم لہرایا گیا

سب سے پہلی، ڈاکٹر کیتھی سلیوان، جو کہ امریکہ کی پہلی خاتون خلا باز ہیں جنھوں نے خلا میں چہل قدمی کی اور اب وہ دنیا کی پہلی خاتون بننے جا رہی ہیں جنھوں خلا کے ساتھ ساتھ دنیا کے سب سے گہرے مقام تک رسایی حاصل کی۔ دوسری خاتون غوطہ خور، ونیسا اوبرائن، ایورسٹ کے ساتھ ساتھ کے ٹو بھی سر کر چکی ہیں اور ان کا نام گنز بک آف ریکارڈز میں تھا۔ تیسرے جون روسٹ بھی ایورسٹ کی چوٹی پر امریکی جھنڈا لہرا چکے ہیں۔دردانہ انصاری، جون روسٹ، وکٹر ویسکوو اور ڈاکٹر کیتھی سلیوان ماریانا ٹرینچ کے اوپر پاکستان کا جھنڈا...

ٹیم ورک سے یاد آیا کہ ہر صبح چھ بجے ناشتہ، ساڑھے گیارہ دوپہر کا کھانا اور ساڑھے پانچ بجے شام کا کھانا سب ایک کے بعد ایک آتے جاتے اور ساتھ ساتھ بیٹھ کر کھاتے۔ چاہے وہ صفائی کرنے والا ہو، عرشے پر ڈیوٹی دینے والا ہو، وکٹر ویسکوو خود ہوں یا ڈاکٹر کیتھی، کاندھے سے کاندھا ملا کر سب بیٹھتے۔ سچ پوچھیے تو پوری مہم میں جس قدر لذیذ کھانا نصیب ہوا اس نے پہلے ہوٹل کے تین دنوں کے آنسو پونچھ ڈالے۔تصویر کے کاپی رائٹنیکی اور پوچھ پوچھ.

جیسے ہی ان کی مہم پوری ہوئی، دنیا کے ذرائع ابلاغ غول در غول ان پر چھا گئے۔ ناسا سے لے کر، سی این این، بی بی سی، نیو یارک ٹائمز، برطانوی اخبار سب کے سب اس عظیم خاتون کے طالب تھے جس نے خلا میں چہل قدمی کے بعد زمین کی گہرائیوں کو چھوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس کے مختلف شہروں میں اسرائیل کے منصوبے کے خلاف احتجاجی ریلیاں، مظاہرےفرانس کے مختلف شہروں میں اسرائیل کے منصوبے کے خلاف احتجاجی ریلیاں، مظاہرے France Paris Protests Rallies AgainstIsrael IsraeliPlan IsraeliCrimes OccupiedPalestine EmmanuelMacron PalestinePMO UN netanyahu Israel OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے 20 کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے اراکین کے ٹیسٹ منفی آ گئےلاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 20 کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے 11 اراکین کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹیکساس کے گورنر نے کورونا کے تیز اور خطرناک موڑسے خبردار کر دیاٹیکساس کے گورنر نے کورونا کے تیز اور خطرناک موڑسے خبردار کر دیا Texas Governor GregAbbott CoronaVirus Warned Pandemic DangerousTurned InfectiousDisease GregAbbott_TX
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایکس حملہ:سی ٹی ڈی کے ملزمان کے بارے میں خطرناک انکشافاتپی ایس ایکس حملہ:سی ٹی ڈی کے ملزمان کے بارے میں خطرناک انکشافات Karachi PakistanStockExchange Terrorists CTD Report TerroristAttack RajaUmarKhattab KSE Weapons pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR sindhpolicedmc MuradAliShahPPP ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج حملے کے بعد سندھ اسمبلی کے اطراف سیکورٹی بڑھا دی گئیپاکستان اسٹاک ایکس چینج پر آج صبح دہشت گردوں کے خوف ناک حملے کے بعد سندھ اسمبلی کے اطراف سیکورٹی بڑھا دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈیوس کپ اور فیڈ کپ کے ٹیم ٹینس مقابلوں کے فائنلز 2021ءتک ملتویفیڈ کپ اور ڈیوس کپ کے فائنلز بالترتیب اپریل 2021ءاور نومبر 2021ءتک ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ سمیت 18ٹیمیں 22 نومبر 2021ء کو سپین کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »