پی ایس ایکس حملہ:سی ٹی ڈی کے ملزمان کے بارے میں خطرناک انکشافات

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایکس حملہ:سی ٹی ڈی کے ملزمان کے بارے میں خطرناک انکشافات Karachi PakistanStockExchange Terrorists CTD Report TerroristAttack RajaUmarKhattab KSE Weapons pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR sindhpolicedmc MuradAliShahPPP ImranKhanPTI

حملہ خودکش طرز کا تھا جس میں ملزمان نے زندہ واپسی مشن میں شامل نہیں رکھی تھی اور ملزمان کے پاس طویل دورانیے تک لڑنے کا سامان تھا۔ انچارج انسداد دہشتگردی ونگ راجا عمر خطاب کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے برآمد کیے گئے سامان میں بھاری تعداد میں دستی بموں اور جدید ہتھیاروں کے علاوہ پانی کی بوتلیں بھنے ہوئے چنے اور دیگر اشیاء شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ دہشتگردوں کے پاس سے برا?مد ہونے والے سامان سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ملزمان نے اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں گھسنے کے بعد قانون نافذ...

والے اداروں سے طویل دورانیے تک لڑنے کا سامان جمع کر رکھا تھا اور دہشت گردوں کی زندہ واپسی مشن میں شامل نہیں تھی۔ راجہ عمر خطاب کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کے پاس سے خودکش جیکٹ نہیں ملی۔ انچارج انسداد دہشتگردی ونگ کے مطابق ایک دہشتگرد کی شناخت سلمان کے نام سے ہوئی جو بلوچستان کا رہائشی ہے اور گاڑی بی اے بی 6299 بھی اسی کے نام پر رجسٹرڈ ہے، دہشتگردوں کے قبضے سے برآمد ہونے والی کار پولیس ریکارڈ میں کلیئر ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دہشتگردوں نے اسی طرح کی کارروائی کراچی میں چینی قونصل خانے میں کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی نے وہاب ریاض کے شاندار اسپیل کی یاد تازہ کردیمیچ کے دوران آسٹریلیا کے کھلاڑی شین واٹسن اور وہاب ریاض کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔ ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی کمانڈروں کے قتل، قبائلی علاقوں میں بڑھتے تشدد میں کیا تعلق ہے؟سرحد کی دونوں جانب بڑھتے ہوئے ان واقعات میں کیا کوئی تعلق ہے یا دونوں ممالک میں پیش آنے والے یہ واقعات اپنے اپنے علاقوں کے حالات کے مطابق پیش آ رہے ہیں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جی سی سی ممالک میں کورونا سے صحت یاب افراد کا تناسب 72 فیصد ہوگیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے مریضوں کو ایئر لائن کا ٹکٹ جاری نہیں کیا جائے ، سی اے اے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ایم این اے نے اپنی پارٹی کے ایم پی اے کے خلاف مقدمہ درج کروادیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات باہر آنے لگے ترجمان پنجاب حکومت نے مشیر وزیر اعظم ملک امین اسلم و پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی میجر طاہر صادق کو آئینہ دکھا دیاپی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات باہر آنے لگے، ترجمان پنجاب حکومت نے مشیر وزیر اعظم ملک امین اسلم و پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی میجر طاہر صادق کو آئینہ دکھا دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »