ٹائیگر فورس کیلئے ایپلیکیشن کے اجراء کی منظوری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹائیگر فورس کیلئے ایپلیکیشن کے اجراء کی منظوری تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم نے کہا کہ بتایا جائے کس رکن اسمبلی نے ٹائیگر فورس کو متحرک کرنے میں کتنا کردار ادا کیا، عوامی نمائندوں کی جانب سے نوجوان رضا کاروں کی سرپرستی ضروری ہے۔

معاون خصوصی عثمان ڈارنے کہا کہ وزیراعظم نے ٹائیگر فورس کی خدمات کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ٹائیگر فورس کے لیے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو استعمال میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عثمان ڈار نے کہا کہ ٹائیگر فورس کو ضلع، تحصیل، یونین کونسل اور وارڈ کی سطح پر مانیٹرکیا جاسکے گا، ایپلیکیشن کے ذریعے اسمارٹ لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کروانے میں بھی آسانی ہوگی۔

انہوں نے ٹائیگر فورس سے کورونا سے متاثرہ ہاٹ اسپاٹ کی فوری نشاندہی بھی ممکن ہوگی، ٹائیگر فورس کی ٹیمیں بناکر کپتان اور وائس کپتان بھی نامزد کیے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹائیگر فورس کیلئے بنائی گئی ایپلی کیشن کے اجراء کی منظوریٹائیگر فورس کیلئے بنائی گئی ایپلی کیشن کے اجراء کی منظوری Islamabad PMImranKhan Approves Launch Mobile Application TigerForce MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ملک بھر میں ٹائیگر فورس ایپ کے اجرا کی منظوریوزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں ٹائیگر فورس کیلئے بنائی گئی ایپ کے اجرا کی منظوری دے دی اور کہا کہ بتایا جائے کس رکن اسمبلی نے ٹائیگر فورس متحرک کرنے میں کتنا کردار ادا کیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اینٹی نارکوٹکس فورس اور پاکستان پوسٹل سروسز نے مشترکہ یادگاری پوسٹل ٹکٹ جاری کر دیااینٹی نارکوٹکس فورس اور پاکستان پوسٹل سروسز نے مشترکہ یادگاری پوسٹل ٹکٹ جاری کر دیا AntiNarcoticsForce PakistanPostalServices JointCommemorativePostageStamp Issued pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹائیگر فورس کیلئے بنائی گئی ایپلی کیشن کے اجراء کی منظوریٹائیگر فورس کیلئے بنائی گئی ایپلی کیشن کے اجراء کی منظوری Islamabad PMImranKhan Approves Launch Mobile Application TigerForce MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ملک بھر میں ٹائیگر فورس ایپ کے اجرا کی منظوریوزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں ٹائیگر فورس کیلئے بنائی گئی ایپ کے اجرا کی منظوری دے دی اور کہا کہ بتایا جائے کس رکن اسمبلی نے ٹائیگر فورس متحرک کرنے میں کتنا کردار ادا کیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے پنجاب کی ترقی کیلئے دو بڑے اقداماتوزیراعلیٰ عثمان بزدار کے پنجاب کی ترقی کیلئے دو بڑے اقدامات مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »