ٹائیگر فورس کیلئے بنائی گئی ایپلی کیشن کے اجراء کی منظوری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹائیگر فورس کیلئے بنائی گئی ایپلی کیشن کے اجراء کی منظوری Islamabad PMImranKhan Approves Launch Mobile Application TigerForce MoIB_Official pid_gov Pakistan

وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار نے ملاقات کی جس میں ٹائیگر فورس کیلئے بنائی گئی ایپلی کیشن کے اجراء پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے ملک بھر میں ایپلی کیشن کے اجراء کی منظوری دے دی اور وزیراعظم نے ٹائیگر فورس کے ساتھ متحرک ارکان اسمبلی کی رپورٹ بھی طلب کر لی۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بتایا جائے کس رکن اسمبلی نے ٹائیگر فورس کو متحرک کرنے میں کتنا کردار ادا کیا۔عوامی نمائندوں کی جانب سے نوجوان رضا کاروں کی سرپرستی ضروری ہے۔ٹائیگر فورس مستقبل میں ملک کا قیمتی اثاثہ بننے جا رہی ہے۔معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے ٹائیگر فورس کی خدمات کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ٹائیگر فورس کی ٹیمیں بنا کر کپتان اور وائس کپتان بھی نامزد کئے جائیں گے۔ٹائیگر فورس کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو استعمال میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ٹائیگر فورس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے پیٹرول کی قلت اور ذخیرہ اندوزی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردیوزیراعظم نے پیٹرول کی قلت اور ذخیرہ اندوزی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی Islamabad PMImranKhan Who responsible Petrol Shortage Fuel Crisis Committee Accusations Against OMCs MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کیلئے انعام کی روسی پیشکش: ٹرمپ نے امریکی اخبار کی رپورٹ کو جعلی قرار دیدیالاہور: (ویب ڈیسک) گزشتہ ہفتے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں روس نے افغان طالبان سے وابستہ جنگجوؤں کو انعامی رقم دیکر امریکی فوجیوں کو مروایا، ڈونلڈ ٹرمپ نے اخبار کی خبر کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ مجھے کوئی بریفنگ نہیں دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی رکن اسمبلی کی بہن کی ٹک ٹاک ویڈیوز نے ہنگامہ برپا کردیاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو قبل ازیں بھی اپنی بہن کو سندھ اسمبلی میں لانے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بن چکی ہیں اور اب ان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی یورپ کی پروازوں پر چھ ماہ کی پابندی عائدیورپین یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے پاکستان انٹرنیشل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے یورپین ممالک کے لیے فضائی آپریشن کے اجازت نامے کو چھ ماہ کے لیے معطل کردیا ہے۔ ایجنسی کی جانب سے یہ فیصلہ پاکستان کی جانب سے مبینہ طور پر مشکوک لائسنس رکھنے والے پائلٹوں کو گراؤنڈ کرنے کے بعد کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ کیلئے دوسراکورونا ٹیسٹ منفی آنے والے کھلاڑیوں کی تیسری ٹیسٹنگ رپورٹ آگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)دورہ انگلینڈ کیلئے دوسراکورونا ٹیسٹ منفی آنے والے کھلاڑیوں کی تیسری ٹیسٹنگ رپورٹ بھی آگئی ،محمدحفیظ سمیت 6 قومی کرکٹرزکادوسری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے سیٹ اپ کی منظوری دیدیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے سیٹ اپ کی منظوری دیدی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »