جاپانی فوجی جو عالمی جنگ ختم ہونے کے 28 سال بعد تک جنگل میں چھپا رہا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شوئچی یوکوئی: جاپانی فوجی جو دوسری عالمی جنگ کے 28 سال بعد تک گوام کے جنگل میں چھپا رہا

بی بی سی ورلڈ سروسیہ آج سے ٹھیک 50 قبل کا واقعہ ہے جب ایک جاپانی فوجی کو دوسری عالمی جنگ کے خاتمے کے لگ بھگ تین دہائیوں بعد گوام کے جنگلوں سے صحیح سلامت ڈھونڈ لیا گیا۔

ان 28 برسوں کے دوران گوام کے جنگلات میں چھپے جاپانی فوج کے لانس کارپورل شوئچی یوکوئی کو اس بات کا قوی یقین تھا کہ اُن کے ساتھی ایک دن اُن کی تلاش میں ادھر آئیں گے۔ ہاتاشن کہتے ہیں کہ ’انھیں ڈر تھا کہ شکاری انھیں بطور جنگی قیدی گرفتار نہ کر لیں کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو یہ بطور جاپانی فوجی اور جاپان میں ان کے خاندان کے لیے شرمندگی کی بات ہوتی۔‘

ہاتاشن نے اپنے انکل یوکوئی کے مل جانے کے دو سال بعد جاپان میں اُن کی بازیابی کی ڈرامائی کہانی بتانے کی کوشش کی ہے۔ اس میں ان لوگوں کا آنکھوں دیکھا حال بھی موجود ہے جنھوں نے انھیں ڈھونڈ نکالا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کا شکریہ جو عمران خان کے خطاب کو غور سے سنُتے ہیں: حسان خاورنیازی کے رات - دن Urgent News! Impending global food crisis! An astonishing solution! An introduction to the happiest place on earth! A place that is COVID-free and mask-free!' ۔jokes سب کو پسند ہوتی ہیں اسلائے سْنتے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سرفراز بھائی سے جو کچھ سیکھا ان ہی کے خلاف استعمال کروں گا، شاداب - ایکسپریس اردوقومی ٹيم ميں سب ساتھ کھيلتے ہيں لیکن پی ایس ایل ميں حريف بننے ميں مزہ آتا ہے 😂Ye sahii h.. Hahaha ustad ustad hota hai shady Bhai 😎 پاکستان میں اسی لیے کوئی کسی کو کچھ نہیں سکھاتا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے ’ایک کروڑ نوکریوں‘ کے وعدے کا کیا بنا؟ - BBC News اردوایک کروڑ نوکریوں سے لے کر معاشی خوشحالی کے جو دعوے تحریکِ انصاف ک رہنماؤں نے کیے تھے، آج تقریباً ساڑھے تین سال بعد ملک میں شرحِ بیروزگاری پر نظر ڈالیں تو صورتحال ان وعدوں سے یکسر مختلف نظر آتی ہے۔ سوشل میڈیا سے لے کر ٹاک شوز تک، اکثر لوگ یہی سوال کرتے نظر آتے ہیں کہ حکومت میں آنے سے قبل نوکریاں دینے اور کاروبار کے مواقع فراہم کرنے کے جو وعدے کیے گئے ان کا کیا بنا؟ پین چود خان جی بالکل اور جو لوگ سچ سمجھے تھے انھیں یوتھیا کہتے ہیں۔ sb Juth tha Madarchod h
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد عارضہ قلب کے باعث اسپتال منتقللائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد عارضہ قلب کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مہاتیرمحمد کو اسپتال کے امراض قلب کے یونٹ میں داخل اللہ تعالیٰ خیر و عافیت والا معاملہ رکھے۔ آمین یارب العالمین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روس کے حق میں بیان نے جرمنی نیوی کے چیف کو استعفیٰ دینے پر مجبور کردیابرلن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) روس کے حق میں اور یوکرین کی مخالفت میں بیان نے  جرمنی نیوی کے چیف  کو  استعفیٰ دینے پر مجبور کر دیا۔ خبررساں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہریار مرزا کا تذکرہ جسے اندھا کرنے کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا گیا -شہریار مرزا کا تذکرہ جسے اندھا کرنے کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »