سرفراز بھائی سے جو کچھ سیکھا ان ہی کے خلاف استعمال کروں گا، شاداب - ایکسپریس اردو

23/01/2022 1:13:00 PM

قومی ٹيم ميں سب ساتھ کھيلتے ہيں لیکن پی ایس ایل ميں حريف بننے ميں مزہ آتا ہے

کراچی: اسلام آباد يونائيٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ سرفراز احمد سے کافی سيکھا ہے اور سيکھ رہا ہوں، جو کچھسيکھا ہے وہ ان کے خلاف استعمال کروں گا۔ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے کافی چيلنجز آرہے ہيں، بائیو سیکیور ببل ميں بھی ايسی ہی صورتحال تھی، پی سی بی نے اچھے انتظام کيے ہیں، اميد ہے سب اچھا ہوگا۔

شاداب خان کا کہنا تھا کہ پی ايس ايل انٹرٹينمنٹ کے ليے ہوتا ہے، ہم فينز کو خوش کريں گے، کوشش تھی کہ گزشتہ سيزن کی طرح کا کامبی نيشن بنائیں، ٹيم اميدوں کے مطابق بنی ہے، اس سال چيمپئن بننے کی کوشش کريں گے، ہم محنت پوری کريں گے تاہم نتائج اللہ کے ہاتھ ميں ہيں۔

مزید پڑھ: Express News »

CM Punjab Election | Orya Maqbool Jan Big Prediction | Breaking News

CM Punjab Election | Orya Maqbool Jan Big Prediction | Breaking News#hamzashahbaz #supremecourt #oryamaqbooljan #breakingnews #BOLNews Supreme Court | SCP | ... مزید پڑھ >>

Ye totla ha....or kia seekhy ga is se 🤪 پاکستان میں اسی لیے کوئی کسی کو کچھ نہیں سکھاتا Hahaha ustad ustad hota hai shady Bhai 😎 😂Ye sahii h..

محمد حسنین کا بولنگ ایکشن کلیئر ہے، سرفراز احمد - ایکسپریس اردوشاہد آفریدی کی گلیڈی ایٹرز میں شمولیت سے مورال بلند ہوگا، کپتان گلیڈی ایٹرز برائے مہربانی فرما کر مجھے اپنے ساتھ ٹویٹر پر ایڈ کریں شکریہ موقع دے

محمد حسنین کے مشکوک باولنگ ایکشن پر سرفراز احمد کا رد عمل بھی سامنے آگیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایچ بی ایل پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےکپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ محمد حسنین کا باولنگ ایکشن بالکل کلیئر ہے۔واضح

’ اس بار قلندرز الگ موڈ میں نظر آئیں گے‘کپتانی کا کوئی دباؤ نہیں، کوشش کروں گا کہ اپنی بہترین بولنگ کروں: کپتان لاہور قلندرز

مسافر کے ماسک پہننے سے انکار پر پرواز آدھے راستے سے واپس لوٹ آئی - ایکسپریس اردوصرف ایک مسافر کے ماسک نہ پہننے کے اصرار پر پائلٹ آدھے راستے سے طیارہ واپس لے آیا

سلمان خان نے اپنے پڑوسی کیخلاف کیوں مقدمہ کردیا؟اداکار کی قانونی ٹیم نے ممبئی کی عدالت سے استدعا کی ہے کہ ان کے خلاف سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر موجود تمام گستاخانہ مواد کو ہٹایا جائے یا بلاک کیا جائے۔ کل بتاؤ گا

گلیڈی ایٹرز بہتر کمبی نیشن سے فتح کے خواہاں - ایکسپریس اردوغیر ملکی میچ ونرز کی خدمات حاصل ہیں،آفریدی سے فائدہ اٹھائیں گے،سرفراز