ثنا خان اور مفتی انس کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ثنا خان اور مفتی انس کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ARYNewsUrdu

شوبز کو اسلام کی خاطر خیرباد کہنے والی سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان اور مفتی انس کے یہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان اور مفتی انس نے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی۔ انہوں نے لکھا کہ ’اللہ ہمیں ہماری اولاد کے لیے بہترین نمونہ بنائے، اللہ کی امانت ہے، بہترین بنانا ہے۔‘ ثنا خان نے مبارک باد اور نیک تمناؤں کا اظہار کرنے والوں کے لیے لکھا کہ ’تمام چاہنے والوں کی دعاؤں اور محبتوں کا شکریہ، جزاک اللہ خیر، آپ کی دعاؤں اور محبتوں نے اس سفر میں ہمارے دل اور روح کو خوش و خرم رکھا۔‘واضح رہے کہ فروری کے اوائل میں ثنا خان نے عمرے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’الحمد اللہ بہت خوش ہوں، یہ عمرہ کچھ وجوہات کے باعث بہت بہت خاص ہے، جو بہت جلد سب کے ساتھ شیئر کروں گی‘۔

بعدازاں انہوں نے ایک غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ ان کے یہاں رواں سال جون میں بچے کی پیدائش متوقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم انصاری کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقعلاہور: (دنیا نیوز) اداکار علی انصاری کی بہن اور پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ خوبرو اداکارہ مریم انصاری جلد ماں بننے والی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’اللہ نے ہمیں بیٹا دیا ہے‘، ثنا خان نے مداحوں کو خوشخبری سنا دیثنا خان نے 2020 میں بالی وڈ کو خیرباد کہہ دیا تھا اور 2021 میں مفتی انس سید سے شادی کی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

استحکام پاکستان پارٹی ملک کو بحرانی کیفیت سے نکالے گی: جہانگیر ترین، عبدالعلیم خانلاہور: (دنیا نیوز) استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین اور پارٹی صدر عبدالعلیم خان کی زیر صدارت اہم اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان شوٹنگ کے دوران حادثے کا شکار سرجری کر دی گئیبالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو امریکا میں شوٹنگ کے دوران حادثہ پیش آیا جس کے بعد ان کی ناک کی سرجری کی گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا نیا یادگاری نوٹ جاری کردیا - ایکسپریس اردواسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا نیا یادگاری نوٹ جاری کردیا 75RsNote StateBank ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شعیب اختر نے اپنی بائیوپک بنانے والوں کیخلاف اسٹے آرڈر حاصل کرلیا - ایکسپریس اردوشعیب اختر نے اپنی بائیوپک بنانے والوں کیخلاف اسٹے آرڈر حاصل کرلیا ShoaibAkhtar Cricketer ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »