جنوب مغربی چین میں طوفانی بارشیں اور سیلاب، 15 افراد ہلاک

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موسلادھار بارشوں سے دریائے یانگسی کے اطراف کے علاقوں میں سیلابی صورتحال ہے

چین کے جنوب مغربی علاقوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے کم از کم 15 افراد ہلاک اور 4 افراد لاپتا ہو گئے۔

چینی میڈیا کے مطابق سیلابی ریلے سے دریا کنارے بنی عمارت گر گئی اور سڑکیں ٹوٹ گئیں، سیلابی پانی گھروں میں بھی داخل ہو گیا، سینکڑوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔چینی حکام کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے 18 ہزار ایکڑ سے زائد رقبے پر کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا، موسلا دھار بارشوں سے 19 اضلاع کے ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے، متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں طوفانی بارشیں :کئی گھر تباہسیلابی ریلہ رہائشی علاقوں میں داخل04:46 PM, 5 Jul, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, بیجنگ: چین میں بارشوں نے تباہی مچادی،کئی گھر تباہ ہوگئے، سیلابی ریلہ رہائشی علاقوں میں دا خل ہوگیا ہے۔ چین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت: خوفناک ٹریفک حادثے میں 15 افراد ہلاکممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ٹرک متعدد گاڑیوں کو کچلتا ہوا ڈھابے میں گھس گیا، حادثے میں 15 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ؛3 افراد ہلاک اور 8 زخمی - ایکسپریس اردوامریکا میں 4 دن میں فائرنگ کے 5 واقعات میں 10 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کا مغربی کنارے کے جنین کیمپ میں فوجی آپریشن، نو فلسطینی ہلاک، 100 زخمی - BBC News اردواسرائیل کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین کے ایک پناہ گزین کیمپ میں فوجی آپریشن کے نتیجے میں نو فلسطینی شہری ہلاک جبکہ 100 زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیل ڈرونز کو مزید فضائی حملوں کے لیے استعمال کر رہا ہے جبکہ ہزاروں اسرائیلی فوجی بھی آپریشن میں شامل ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں ہیضے اور اسہال کی وبا پھوٹ پڑی، خاتون جاں بحق - ایکسپریس اردوملیر سمیت مختلف مضافاتی علاقوں میں اسہال اور ہیضے سے 261 افراد متاثر ہوئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نشہ آور ادویات استعمال کریں ڈپریشن دور بھگائیں!آسٹریلیا بازی لے گیا09:59 PM, 3 Jul, 2023, بین الاقوامی, سڈنی:آسٹریلیا نے نفسیاتی ماہرین کو ذہنی مسائل اور ڈپریشن کے شکار افراد کا علاج نشہ آور اور اب تک کی متنازع ادویات میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »