آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، بابر اعظم ٹاپ فائیو سے باہر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، بابر اعظم ٹاپ فائیو سے باہر ARYNewsUrdu ICCRankings BabarAzam

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بغیر کھیلے ہی ٹاپ فائیو سے باہر ہوگئے۔

لارڈز ٹیسٹ کے بعد آسٹریلیا اور انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی رینکنگ میں نمایاں بہتری آئی ہے، اسٹیو اسمتھ چار درجے ترقی پاک دوسرے نمبر پر آگئے، جو روٹ پانچویں پوزیشن پر چلے گئے ہیں۔آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں بھارت کے روی چندرن ایشو ن بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں جب کہ آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز 2 درجے بہتری کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔

اس رینکنگ میں جنوبی افریقا کے رابادا تیسرے نمبر پر موجود ہیں جب کہ انگلینڈ کے جیمز اینڈریسن 2 درجے تنزلی کے بعد دوسرے سے چوتھے نمبر پر چلے گئے ہیں، رینکنگ میں پانچواں نمبر انگلینڈ کے اولی رابنسن کا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ : بابر اعظم کی تنزلی شاہین آفریدی کی ایک درجہ بہتری03:55 PM, 5 Jul, 2023, متفرق خبریں, کھیل, دبئی : آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد پانچویں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ، 2 پاکستانی ٹاپ 10 میں شاملآئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ، 2 پاکستانی ٹاپ 10 میں شامل مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، شاہین شاہ کی ترقیآئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن ایک درجے بہتری کے بعد نمبر ون پوزیشن پر آگئے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زمبابوے کی ٹیم بھی ورلڈ کپ 2023 کی دوڑ سے باہرہرارے : ( ویب ڈیسک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ورلڈ کپ کوالیفائر کے سپر سکس مرحلے میں سکاٹ لینڈ نے زمبابوے کو 31 رنز سے شکست دے دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ذکا اشرف کی آئی سی سی اجلاس میں شرکت، پی سی بی نے اعلامیہ جاری کر کے ڈیلیٹ کر دیالاہور: (ویب ڈیسک) ممکنہ چیئرمین پی سی بی ذکااشرف کی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کا اعلان کرنے کے بعد پریس ریلیز ڈیلیٹ کردی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لنکا پریمیئر لیگ: بابراعظم کا جوئے کی تشہیر سے صاف انکارلاہور: (ویب ڈیسک) بابر اعظم نے لنکا پریمیئر لیگ میں جوئے کی تشہیر سے صاف انکار کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »