’اللہ نے ہمیں بیٹا دیا ہے‘، ثنا خان نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ثنا خان نے 2020 میں بالی وڈ کو خیرباد کہہ دیا تھا اور 2021 میں مفتی انس سید سے شادی کی تھی

شادی کے بعد ثنا خان خوشگوار زندگی گزار رہی ہیں۔ثنا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ویڈیو جاری کی جس میں کہا کہ اللہ نے مقدر میں لکھا، پھر اس کو

پورا کیا اور آسان کیا۔ثنا خان نے مزید کہا کہ اولاد اللہ کی امانت ہے اور اسے بہترین بنانا ہے۔ انہوں نے دعاؤں اور نیک تمناؤں پر مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم انصاری اور سدرہ بتول نے مداحوں کو خوشخبری سُنا دی - ایکسپریس اردواداکارہ مریم انصاری کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عائزہ خان نے مداحوں کو خوشخبری سنادیعائزہ خان نے مداحوں کو خوشخبری سنادی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملتان ریلوے اسٹیشن پر واٹر کولر سے کرنٹ لگ کر بچہ جاں بحقبچہ اسٹیشن پر لگے الیکٹرک واٹر کولر سے پانی پینے لگا تو کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات: DailyJang railway
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور :تحریک انصاف کا صوبائی سیکٹریٹ بند کردیا گیاپشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی نے صوبائی سیکریٹریٹ کو بند کروا دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قرآن مجید کی بے حرمتی: گورنر سندھ نے سویڈن کے سفیر کو مذمتی خط لکھ دیاکراچی: (دنیا نیوز) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے قرآن پاک کے بے حرمتی کے واقعے کیخلاف پاکستان میں موجود سویڈن کے سفیر کو مذمتی خط لکھ دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے راجہ اعظم کو گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلیٰ نامزد کردیاتحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کیلئے راجہ اعظم کو نامزد کردیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »