ریٹرننگ افسران کی تعیناتی سے متعلق اہم فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریٹرننگ افسران کی تعیناتی سے متعلق اہم فیصلہ ARYNewsUrdu

اسلا م آباد: الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کی تعیناتی کیلئے سخت اسکروٹنی کا فیصلہ کیا ہے۔

اداروں اورمتعلقہ افسران سےغیر رسمی رپورٹ مانگ لی گئی ہیں۔ پنجاب اور کےپی اسمبلی کے آراوز کی فہرستوں پر کام مکمل کر لیا گیا ہے جب کہ قومی اسمبلی، سندھ، بلوچستان اسمبلی کے آراوز کیلئے اسکروٹنی کاعمل جاری ہے۔ قانون کے مطابق عام انتخابات کے شیڈول سے 2 ماہ پہلے آر اوز تعینات کرنا ہوتے ہیں۔ الیکشن کمیشن جلد ڈی آر اوز، آر اوز سمیت اے آر اوز کی تعیناتی کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیل کی پیداوار سے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہتیل کی پیداوار سے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گندم کی نقل و حمل پر پابندی ختم ذخیرہ اندوزوں کی شامت06:38 PM, 4 Jul, 2023, علاقائی, سندھ, کراچی:حکومت سندھ نے اہم فیصلہ کرتے ہوئےصوبے میں گندم کی نقل و حمل پر عائد پابندی اٹھالی ہے ۔حکومت سندھ نے بڑا فیصلہ کرتے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بچوں اور انسانی سمگلنگ کیخلاف درخواستوں پر سماعت عدالت نےرپورٹس طلب کر لیںسپریم کورٹ میں بچوں اور انسانی سمگلنگ کیخلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی،عدالت نے تمام صوبوں سے انسانی اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق اقدامات کی رپورٹس طلب کر لیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قوم ایک زبان ہو کر شیطانی ذہنوں کو پیغام دے 7 جولائی کو یوم تقدس قرآن منانے اور ملک گیر احتجاج کا فیصلہ11:08 PM, 4 Jul, 2023, اہم خبریں, اسلام آباد : 7 جولائی کو یوم تقدس قرآن منانے اور ملک گیر احتجاج  کا فیصلہ کیاگیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 05, 2023, لاہور, Page 1,خواجہ آصف سے تاجک ہم منصب کی ملاقات‘ دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال Detail News Newspaper Nawiwaqt PMLN KhawajaAsif Pakistan pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا ٹرائل کورٹ کو 7 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم12:01 PM, 4 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »