امریکی ڈالر سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا ہونے لگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی ڈالر سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا ہونے لگا ARYNewsUrdu

کراچی : انٹربینک میں امریکی ڈالر ایک روپے 97 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 277 روپے 41 پیسے کا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 281 سے زائد میں فروخت ہوا۔

تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت کم ہونے سے روپیہ مضبوط اور مستحکم ہونے لگا ہے تاہم آج پھر انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ گیا گیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالرایک روپے ستانوے پیسے مہنگا ہو نے کے بعد 277 روپے 41 پیسےپر بند ہوا جبکہ بینکوں نے درآمد کنندگان کو ڈالر دوسو اٹھہتر روپے دس پیسے میں فروخت کیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر دو سواکیاسی روپے سے زائد میں فروخت ہوا ، ذرائع کا کہنا ہےکہ بینکوں پر دباؤ ہے کہ پورٹ پر پھنسے ہزاروں کنٹینرز کیلئے ڈالر فراہم کئے جائیں، درآمدات کُھلنے کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی طلب میں اضافہ ہوا ہے۔ گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر ایک ہی دن میں دس روپے اٹھاون پیسے سستا ہوکر 275 روپے اکتالیس پیسے پربند ہوا۔ عید تعطیلات سے پہلے ڈالر دو سو پچاسی روپے ننانوے پیسے پربند ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹربینک میں کل سستا ہونے والا ڈالر آج پھر مہنگا ہونے لگاگزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 10 روپے 55 پیسے سستا ہوکر 275 روپے 44 پیسے پر بند ہوا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں بھی بڑی کمیآئی ایم ایف معاہدے کے بعد سٹاک مارکیٹ کی اونچی اڑان اور ڈالر سستا ہونے کے باعث سونے کی قیمت میں بھی بڑی کمی ہوگئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی - ایکسپریس اردواوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہونے سے روپے کی قدر بڑھ گئی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں بھی کمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف معاہدے کے اثرات سے انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی - ایکسپریس اردواوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہونے سے روپے کی قدر بڑھ گئی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں بھی کمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت تیزی سے کم ہونے لگی، ڈالر بھی سستا ہوگیاسونے کی قیمت تیزی سے کم ہونے لگی، ڈالر بھی سستا ہوگیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹائٹن کے مسافروں کے آخری لمحات سے متعلق امریکی اخبار کا انکشافامریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق ٹائی ٹینک کے ملبے کی جانب سے سفر کے دوران تباہ ہونے والی سیاحتی آبدوز ٹائٹن پر سوار مسافروں نے ممکنہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »