تیسری شادی ۔۔ عامر خان کی ہونیوالی بیوی کا نام سامنے آ گیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی وڈ اداکار عامر خان سے متعلق افواہیں زیرِ گردش ہیں کہ ان کی تیسری شادی ہونے والی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال کے آغاز میں اپنی دوسری اہلیہ، کرن راﺅ سے راستے جدا کرنے والے اداکار عامر خان سے متعلق بھارتی میڈیا پر افواہیں زیرِ گردش ہیں کہ وہ جَلد ہی تیسری شادی کی خبر سنانے والے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان جس اداکارہ سے تیسری شادی کے خواہشمند ہیں وہ کوئی اور نہیں بلکہ بھارتی فلم ’دنگل‘ میں عامر خان کی بیٹی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ فاطمہ شیخ ہیں۔ ذرائع کے مطابق جب سے اِن فنکاروں نے اپنی دوسری فلم ’ٹھگز آف ہندوستان‘ سائن کی ہے تب سے یہ جوڑا ایک دوسرے کے ساتھ ڈیٹ کر رہا ہے۔

عامر خان اپنی آنے والی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کے ریلیز ہونے کے بعد شادی کا اعلان کریں گے ورنہ ان کی آنے والی فلم متاثر ہو سکتی ہے۔ واضح رہے کہ تا حال عامر خان اور فاطمہ ثنا شیخ کی جانب سے اِن افواہوں کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤦🏻‍♀️🤪

کی ورکر ہے کیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیزاب گردی کا واقعہ، حملہ آور شادی شدہ خاتون سے دوسری شادی کا خواہشمند تھاکراچی میں تیزاب گردی کا ایک اور واقعہ، حملہ شادی شدہ خاتون سے دوسری شادی کا خواہشمند تھا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ حبا بخاری کی شادی۔۔۔احسن خان کی تنگ کرنے کی ویڈیو وائرلاداکارہ احسن خان کی حبا بخاری کوشادی کے موقع پر تنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس ویکسین کی تیسری خوراک اب میسر - BBC News اردوپاکستان میں آج سے کووڈ 19 سے بچاؤ کے لیے ویکسین کی تیسری خوراک فراہم کی جانے لگی ہے۔ ابتدائی مرحلے میں تیسری خوراک طبّی عملے، ساٹھ برس سے زائد عمر کے شہریوں اور ان افراد جو کسی بیماری کا شکار ہیں، کو دی جائے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ننکانہ:نوجوان نے شادی شدہ خاتون کو گولی مار کر اپنی زندگی بھی ختم کرلیQisa khtm. . .💔🤐 TheEnd
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکار کی وکی کوشل کو شادی سے قبل دھمکیبالی وڈ کے معروف اور سینئر اداکار گجراج راؤ نے کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی سے قبل اداکار کو دھمکی دے دی۔ مزید جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کیف راجستھان کے قلعے میں تقریب سے قبل عدالت میں پیش ہو کر شادی کریں گی لیکن کب ؟ بھارتی میڈیا نے حیران کن دعویٰ کر دیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )راجستھان میں شاہی شادی کی تقریب سے قبل اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل عدالت کے سامنے پیش ہو کر ایک دوسرے کے ساتھ قانونی طریقہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »