ننکانہ:نوجوان نے شادی شدہ خاتون کو گولی مار کر اپنی زندگی بھی ختم کرلی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ننکانہ،جلالپور جٹاں: دوستی کرنے سے انکار پر نوجوان نے شادی شدہ خاتون کو گولی مارنے کے بعد اپنی زندگی بھی ختم کرلی۔پولیس کے مطابق صدف کو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ زخموں ک

ی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔پولیس کےمطابق 10 سالہ میثم کو قتل کر کے ملزمان زیر تعمیر مکان میں پھینک کر فرار ہوگئے جبکہ ڈی پی او عمر سلامت اور ایس پی انوسٹی گیشن بھی موقع پر پہنچے ۔

پولیس کا کہنا تھا کہ مقتول کی شناخت میثم امتیاز ولد امتیاز احمد سکنہ جلالپورجٹاں سے ہوئی،مقتول چہارم کلاس کا طالب علم تھا اور گھر سے ٹیوشن پڑھنے کے لئے گیا ہوا تھا جبکہ دو مشکوک افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Qisa khtm. . .💔🤐 TheEnd

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورنگی میں نوجوان کے دن دیہاڑے قتل کی وجہ سامنے آ گئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورنگی میں پسند کی شادی پر لڑکی کے بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے بہنوئی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی سنگر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر دیں اہم وجہ سامنے آگئی09:51 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے 15 روز کیلئے اپنی سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر دیں ،مریم نواز نے اپنی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان سے متعلق بھارت نے اپنی غلطی تسلیم کرلی11:47 PM, 1 Dec, 2021, بین الاقوامی, نئی دہلی :بھارت نے افغانستان میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے سے متعلق غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا دیگر ممالک کی طرح اپنا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ماضی کے اداس ٹکڑوں کو تھامنے کیلئے زندگی بہت مختصر ہے‘ ہانیہ عامرمعروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے ناقدین کو دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ ماضی کے اداس ٹکڑوں کو تھامنے کے لیے زندگی بہت مختصر ہے۔اداکارہ ہانیہ عامر نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پرندے کو بچانے کیلئے فوٹوگرافر نے اپنی جان خطرے میں ڈال دیپرندے کو بچانے کیلئے فوٹوگرافر نے اپنی جان خطرے میں ڈال دی ARYNewsUrdu شاہ جی FayyazShotss 👀 مگر اسے فلسطینی، شامی، اراکانی مسلمانوں کو بچانے کا خیال نہ آیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »