پرندے کو بچانے کیلئے فوٹوگرافر نے اپنی جان خطرے میں ڈال دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرندے کو بچانے کیلئے فوٹوگرافر نے اپنی جان خطرے میں ڈال دی ARYNewsUrdu

وائلڈ لائف فوٹو گرافر نے دلدل میں پھنسے چیل کے بچے کو بچانے کےلیے اپنی زندگی خطرے میں ڈال دی، ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کا دل جیت لیا۔

اکثر ایسے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں جس میں جنگلی جانور اور پرندے حادثات کا شکار ہوجاتے ہیں یا کسی نا کسی وجہ سے مشکل میں پھنس جاتے ہیں ایسا ہی ایک واقعہ وائلڈ لائف فوٹوگرافر کے سامنے آیا جس نے اپنی جان داؤ پر لگاکر چیل کی گوشت خور پرندے کی جان بچائی۔ جنگلی حیات کی تصویریں بنانے والے فوٹوگرافر نے کئی سو فٹ پر پھیلے ہوئے دلدل میں ایک چیل کے بچے کو پھنسے دیکھا تو اپنے ساتھیوں کی مدد سے اسے بچانے کا فیصلہ کیا۔

فوٹوگرافر نے اپنی جسم سے رسّی باندھی اور دلدل میں چھ فٹ تک رینگتا ہوا گیا جہاں چیل کا بچہ پھنسا ہوا تھا۔ فوٹوگرافر نے پرندے کو ہاتھوں مضبوطی سے پکڑا اور کنارے پر موجود ان کے ساتھیوں نے رسّی کو کنارے کی جانب کھینچا، جس کے بعد چیل کے چھ ماہ کے بچے کو جانوروں کی دیکھ بھال کے مرکز لے جایا گیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی گئی تاکہ پرندہ دوبارہ پرواز کرسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مگر اسے فلسطینی، شامی، اراکانی مسلمانوں کو بچانے کا خیال نہ آیا۔

شاہ جی FayyazShotss 👀

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کو ای وی ایم خریداری کیلئے 59 ارب درکار، حکومت دینے کو تیارذرائع کے مطا بق حکومت نے ای وی ایم کی خریداری کیلئے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کی تیاری کرلی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ماضی کے اداس ٹکڑوں کو تھامنے کیلئے زندگی بہت مختصر ہے‘ ہانیہ عامرمعروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے ناقدین کو دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ ماضی کے اداس ٹکڑوں کو تھامنے کے لیے زندگی بہت مختصر ہے۔اداکارہ ہانیہ عامر نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی افغانستان کو گندم فراہمی کی پیشکش،پاکستان سکیورٹی کیلئے تیار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان میں کوئلہ پلانٹس کو متبادلہ توانائی پر منتقل کرنے کو تیاراسلام آباد : ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان میں کوئلہ پلانٹس کو متبادلہ توانائی پر منتقل کرنے کو تیار ہوگیا، منصوبے کیلیے6 ملین ڈالر مختص کردیے۔ جو بھی اس وڈیو کو مکمل دیکھ کر چینل کو سبسکرئیب کرے گا میں صرف اسی سے بات کروں گی جھوٹے آدمی پر خدا کی لانت مسلمانوں والا وعدہ وڈیو دیکھ کر مجھے واٹس ایپ پر میسج کریں یہ رہا لنک Whatsapp 03147794548 ARYNEWSOFFICIAL Pakistani students jo china me parhty hain unky liay bhe awaz utha lo 🙏 2 sal sy stuck hain. Ap logo ko awaz uthany ka ikhtyar dya hai khuda ny to ap bhe bol lo In students k haq me
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آٹھ سالہ بچی کے قاتل کو سزائے موت، سہولت کار کو عمر قید - BBC News اردوصوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں گذشتہ برس جنوری میں آٹھ سالہ بچی عوض نور کو ریپ کے بعد تشدد کر کے قتل کرنے کے جرم میں مقامی عدالت نے ایک مجرم کو سزائے موت اور ایک دوسرے مجرم کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یونیڈو کو ٹیکنالوجی کی منتقلی سرکلر اکانومی اور مالیاتی انتظاما ت کیلئے رکن ممالک کی مدد کرنی چاہئے پاکستانی سفیر کا یونیڈو کانفرنس سے خطابویانا(اکرم باجوہ) پاکستانی سفیر آفتاب احمد کھوکھر نے یونیڈو  کی جنرل کانفرنس کے 19 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یونیڈو کو ٹیکنالوجی کی منتقلی ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »