مریم نواز نے سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر دیں اہم وجہ سامنے آگئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

09:51 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے 15 روز کیلئے اپنی سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر دیں ،مریم نواز نے اپنی

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے 15 روز کیلئے اپنی سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر دیں ،مریم نواز نے اپنی سیاسی سرگرمیاں اپنے صاحبزادے کے ولیمے کی وجہ سے منسوخ کی ہیں ۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے آئندہ پندرہ روز کیلئے سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر دیں ہیں ۔ انہوں نے کہا مریم نواز اپنے صاحبزادے کے ولیمے کے سلسلے میں مصروف ہوں گی ،خانگی مصروفیات کی وجہ سے وہ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گی۔واضح رہے چند روز قبل مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے سوشل میڈیا پر اپنے ولیمے کا کارڈ شیئر کیا تھا جس کے مطابق ولیمے کی تقریب 17 دسمبر کو ہونا ہے ،جنید صفدر نے ولیمے کے کارڈ کی تصویر سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز نے آئندہ پندرہ روز کے لئے سیاسی سرگرمیاں موقوف کر دیں - ایکسپریس اردوآئندہ کچھ روز مریم نواز اپنے صاحبزادے کے ولیمے کے سلسلے میں مصروف ہوں گی, ترجمان (ن) لیگ پٹواریوں کو نئی ڈیل مبارک ہو😂 صرف سرگرمیاں ہی نہیں ان کو سیاست بھی موقوف کردینا چاہئے کیوں کوئی خوش خبری ہے کیا۔۔۔ 😅😅🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیٹے کی دعوت ولیمہ، مریم نواز نے 15 روز کیلئے سیاسی سرگرمیاں ترک کر دیںلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بیٹے کی دعوت ولیمے کے باعث آئندہ پندرہ روز کے لئے سیاسی سرگرمیاں ترک کر دیں۔ پٹواریوں نے جنید قطری کا شادی کارڈ change کر دیا جو دیکھتے ہی دیکھتے شوشل میڈیا پر وائیرل ہوگیا آپ بھی چوروں کو دیکھیں 🙈 🙊 🙉 🤔 🤣 😀 انصاف_انسانیت_خودداری_کے_تین_سال ن_لیگ_کی_گندی_سیاست بدکار Hamasha ka liya kardain hamari Jan choran
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مریم نواز 15 چھٹیوں پر چلی گئیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب  صدر مریم نواز نے سیاسی سرگرمیاں 15 دن کے لیے موقوف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) سال لکھنا بھول گئے شائد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کی زمین دراصل کس نے الاٹ کی؟ ایڈمنسٹریٹر کراچی نے صورتحال واضح کردیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ نسلہ ٹاور کی زمین ہم نے الاٹ نہیں کی ، یہ زمین 2007 میں کمرشلائز کی گئی تھی ، اس وقت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

NA 133 : ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیخلاف خفیہ وڈیوز کس نے بنائیں؟اس وقت مہنگائی ایک بڑا اور سنگین مسئلہ ہے لیکن نہ معلوم کیوں دیگر معاملات کو زیادہ پبلسٹی اور اہمیت دی جا رہی ہے، کبھی کسی کی وڈیو یا آڈیو ٹیپس سامنے آ رہی ہیں یا ان کو منظر پر لایا جا رہا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NA133
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے موٹرسائیکل لینے کے لئے نئی شرط عائد کردیحکومت نے موٹرسائیکل لینے کے لئے نئی شرط عائد کردی اس میں حکومت نے کونسی شرط عائد کی ہے؟؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »