NA 133 : ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیخلاف خفیہ وڈیوز کس نے بنائیں؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس وقت مہنگائی ایک بڑا اور سنگین مسئلہ ہے لیکن نہ معلوم کیوں دیگر معاملات کو زیادہ پبلسٹی اور اہمیت دی جا رہی ہے، کبھی کسی کی وڈیو یا آڈیو ٹیپس سامنے آ رہی ہیں یا ان کو منظر پر لایا جا رہا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NA133

اس وقت مہنگائی ایک بڑا اور سنگین مسئلہ ہے لیکن نہ معلوم کیوں دیگر معاملات کو زیادہ پبلسٹی اور اہمیت دی جا رہی ہے، کبھی کسی کی وڈیو یا آڈیو ٹیپس سامنے آ رہی ہیں یا ان کو منظر پر لایا جا رہا ہے۔ این اے 133 کی خالی ہونے والی نشست پر 5 دسمبر کو ضمنی انتخاب ہو رہا ہے تحریک انصاف بوجوہ اس سے باہر ہے۔ تحریک انصاف نے اپنے امیدوار کے نااہل ہونے کے بعد کسی آزاد امیدوار کو بھی اپنایا نہیں اس لئے کہا جاسکتا ہے کہ وہ کسی امتحان سے گزرنے سے محفوظ ہی...

اب دونوں جانب سے ووٹ خریدنے کی وڈیو سامنے آئی ہے۔ دونوں جماعتوں کو کسی سازش یا خفیہ وار سے ہوشیار رہنا ہوگا کہیں اس بہانے دونوں کا کام ہی خراب نہ ہو جائے، تحریک انصاف دونوں کو زچ یا پریشان کر سکتی ہے۔ جمہوریت کے حق میں ہے کہ یہ انتخابات بخیر و خوبی کسی سازش کے بغیر تکمیل تک پہنچ جائیں۔ ایک خبر یہ بھی ہے کہ تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی ڈسکہ رپورٹ کے ہو بہو اپنے امیدوار کے نااہل ہونے سے پہلے تیاری کر لی تھی، اسی طرح محکمہ تعلیم کے افسران نے سٹاف کو تیار کرلیا تھا لیکن پھر یہ معاملہ نااہلی کے...

یہ ابہام اور سوچ اپوزیشن کو کسی نتیجے پر پہنچنے سے روکتی ہے۔ مقتدر قوتوں کا بھی یہ مسئلہ ہے کہ دونوںبڑی جماعتوں کے بارے میں غلط یا صحیح پراپیگنڈہ اتنا ہو چکا ہے کہ ان جماعتوں کی حمایت ایک یوٹرن کہلائے گا ، تیسری کوئی جماعت یا شخصیت راتوں رات اتنی مقبول ہونے سے رہی کہ وہ عوام کو قابل قبول ہو جائے اسی کشمکش میں وقت گزرتا جا رہا ہے۔ خدشہ ہے کہ عوام کی مایوسی اوربے بسی کوئی طوفان کھڑا نہ کر دے اور حالات قابو سے باہر ہو جائیں ایسے ماحول میں شہباز شریف بہترین امیدوار ہیں لیکن پارٹی کے اندر اور کچھ...

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا ہے ایک حلقے کا کہنا ہے کہ اس کو زیادہ سنجیدگی اور گہرائی سے سوچ کر یہ حق دینا چاہیے تھا پاکستان میں موجود ووٹر اگر مہنگائی کی چکی میں پس رہا ہے ،سڑکیں خراب، سیوریج کا سسٹم ابتر، امن و امان کی صورتحال اتنی خراب ہو تو وہ کسی جماعت کو زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے مسترد یا منظور کرتا ہے، بیرون ملک پاکستانیوں کو ان مسائل سے کوئی تعلق نہیں ہوتا اس کا مطلب یہ ہے کہ اب انتخابات کی سیاست کا ایک نیا پہلو سامنے آگیا ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوزوکی اور یاماہا نے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کردیاپاک سوزوکی اور یاماہا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 8 ہزار روپے تک اضافہ کردیا ہے۔ رواں سال دونوں موٹرسائیکل کمپنیوں کی طرف سے قیمتوں میں کیے جانے والا یہ 5 واں اضافہ ہے SamaaTV اچہاکیا انکو 80000 مہنگی کرنی چاہیے تاکے قوم توبہ کرے Cc MuzzammilAslam3 no one to regulate them Sir oh bhai to khareedna band kerdo na.... leni bhi zaroori hai... Pakistani kisi haal mein khoosh nahi hai...
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں فوگ اور اسموگ کا قہر، صورت حال سنگینپنجاب میں فوگ اور اسموگ کا قہر، صورت حال سنگین ہوگئی arynewurdu Kab chuttian karogy jab smog guzar jaye gi اللہ پاک رحم فرمائے Allah pak rehm farmye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بائیڈن اور ٹرمپ کی مقبولیت، سروے رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیابائیڈن اور ٹرمپ کی مقبولیت، سروے رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رواں سال گھی اور خوردنی تیل کی قیمت میں 9 مرتبہ اضافہ ریکارڈ - ایکسپریس اردوجنوری 2019 میں گھی کے فی کلو اوسطاً نرخ 181.9 روپے تھی جو اب 343 روپے ہوچکی ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

تل ابیب دنیا کا مہنگا ترین اور دمشق سستا ترین شہر قرار - BBC News اردودنیا بھر میں مال تجارت کی نقل و حمل میں تعطل اور عالمی سطح پر ہونے والی مہنگائی کے دوران تل ابیب کو دنیا کا مہنگا ترین شہر قرار دے دیا گیا ہے۔ 😢😢😢 اور لاہور آلود ترین شہر وقعت والی شے اور شہر مہنگے ہوتے ہیں ذیل کے نقشے میں پاکستانی شہر تلاش کریں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یا اللہ خیر۔۔خاتون اور بچی پر ٹرانسفارمر گر گیایا اللہ خیر۔۔خاتون اور بچی پر ٹرانسفارمر گر گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »